بل گیٹس کی طلاق کے بعد سابق اہلیہ سے دوبارہ شادی کی خواہش

فوٹو: فائل لندن(ویب ڈیسک )مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کی طلاق کے بعد سابق اہلیہ سے دوبارہ شادی کی خواہش، میلنڈا اور بل گیٹس کی گزشتہ سال مئی میں باہمی رضامندی سے علیحدگی ہوئی تھی۔ بل گیٹس نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں ایک بار پھر…

عمران خان نے امریکی صدر جوبائیڈن کو بھی کٹہرے میں کھڑا کر دیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر جوبائیڈن کو بھی کٹہرے میں کھڑا کر دیا، ٹویٹر پر بیان میں جوبائیڈن انتظامیہ کو مخاطب کرتے ہوئے سوال کیا کہ 22 کروڑ آبادی کے حامل ملک کے منتخب وزیراعظم کو ہٹا کر کٹھ پتلی…

جائے وقوعہ سعودی عرب، مقدمات پاکستان میں درج،تحریک انصا ف عدالت پہنچ گئی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) جائے وقوعہ سعودی عرب، مقدمات پاکستان میں درج،تحریک انصا ف عدالت پہنچ گئی،اسلام آباد ہائی کورٹ نے فواد چوہدری اور شہباز گل کو گرفتار کرنے سے روک دیا،متعلقہ حکام کو نوٹسز جاری کردیئے گئے۔ پی ٹی آئی نے عمران…

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب ، مشترکہ اعلامیہ میں8ارب ڈالر پیکیج کا ذکر نہیں ہے

فوٹو: سعودی گزٹ فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب ، مشترکہ اعلامیہ میں8ارب ڈالر پیکیج کا ذکر نہیں ہے، تاہم تین ارب ڈالرکی مدت میں توسیع اور رقم بڑھانے کا کہا گیاہے،سعودی عرب نے پاکستان اور اس کی معیشت کی مسلسل حمایت جاری…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گی؟

جاوید چوہدری محمد حیات بلوچ تربت ڈویژن کی نامور شخصیت ہیں آبائی علاقہ نظرآباد تربت سے 80 کلومیٹر کے فاصلے پر ضلع کیچ میں واقع ہے یہ پروفیسر بھی رہے واسا کے ڈائریکٹر بھی صوبائی محتسب اعلیٰ بھی اور آخر میں بلوچستان یونیورسٹی تربت کے رجسٹرار…

ملک بھر میں عید الفطر آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جارہی ہے

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)ملک بھر میں عید الفطر آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جارہی ہے، خیبرپختونخوا میں گزشتہ روز عید تھی تاہم ہزارہ ڈویژن کے 8اضلاع میں بھی آج ہی عید ہے۔ کراچی، لاہور، راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر چھوٹے بڑے…

شیخ رشید کی وگ اتار کرلانے والے کےلئے50 ہزار روپے انعام

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی حنیف عباسی نے شیخ رشید پر ذاتی نوعیت کے حملے کرنا شروع کردیئے ہیں اس کااظہار بھی پریس کانفرنس میں کیا گیا۔ حنیف عباسی نےراولپنڈی میں پریس کانفرنس میں کہا شیخ رشید کی وگ اتار…

پاکستان میں عیدالفطر منگل کو ہوگی ، مرکزی رویت ہلال کمیٹی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عیدکا چاند نظر نہیں آیا، پاکستان میں عیدالفطر منگل کو ہوگی ، مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے باضاابطہ اعلان کردیا۔ شوال المکرم چودہ سو تینتالیس ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال…

میری جان کو خطرہ ہے ، شیخ رشید احمد کی کوہسار تھانے میں درخواست جمع

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیر داخلہ نے کہا ہے میری جان کو خطرہ ہے ، شیخ رشید احمد کی کوہسار تھانے میں درخواست جمع کی گئی ہے۔ شیخ رشید کی درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ میرے میڈیا سینٹر کے باہر گزشتہ رات سے مشکوک افراد دیکھے…

مدینہ واقعہ، عمران خان سمیت 150 افراد کے خلاف مقدمات درج، شیخ راشد گرفتار

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مدینہ واقعہ، عمران خان سمیت 150 افراد کے خلاف مقدمات درج، شیخ راشد گرفتار، عامرشہریوں کی درخواستوں پر تھانہ فیصل آباد اور تھانہ نیوائر پورٹ اٹک میں مقدمات درج کئے گئے جب کہ رکن قومی اسمبلی شیخ راشد کو وطن…

وزیراعظم شہباز شریف کی ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات

فوٹو: ٹوئٹر ابوظہبی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم شہباز شریف کی ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات ، باہمی دلچسبی کے امور اور عالمی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف سعودی…

شہبازشریف حکومت کا بڑا یو ٹرن، یکم مئی سے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا اعلان واپس

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم شہبازشریف حکومت کا بڑا یو ٹرن، یکم مئی سے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا اعلان واپس ، وزیراعظم شہبازشریف نے چار دن قبل یکم مئی سے ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کرنے کااعلان کیا تھا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی…

وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس موخر کرنے کی درخواست

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم شہبازشریف کی سپریم کورٹ سے آئین کے آرٹیکل تریسٹھ اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس موخر کرنے کی درخواست، صدارتی ریفرنس میں تاحیات نااہلی کے حوالے سے سپریم کورٹ سے تشریح کرنے کا کہا گیا تھا۔ سپریم…

مئی میں اسلام آباد مارچ! تاریخ کا اعلان بعد میں کرینگے ، عمران خان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی طرف مارچ کے لیے مئی کے آخری ہفتے میں کال دی جائے گی۔ ویڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا کہ آج کور کمیٹی کے اجلاس میں اسلام آباد کے لیے کال پر…

عمران خان ایک فتنہ ہے ملکی مفاد میں اسے جلد کچل دیا جائے، مریم نواز

فوٹو: فائل لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان ایک فتنہ ہے ملکی مفاد میں اسے جلد کچل دیا جائے، مریم نواز کا کہنا تھا ایسا کرنے میں ملک کا ملک کا فائدہ ہے۔ گورنر ہاوس لاہور میں میڈیا سے گفتگو…

حمزہ شہباز نے عدالتی حکم پر بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف اٹھا لیا

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام )حمزہ شہباز نے عدالتی حکم پر بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف اٹھا لیااسپیکر قومی اسمبلی نے حلف لیا، حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوس میں ہوئی اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ان سے حلف لیا۔ گورنر ہاوس لاہور میں ہونے…

عمران خان کا مسجد نبوی میں نعرہ باز ی کے حوالے سے موقف سامنے آگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کا مسجد نبوی میں نعرہ باز ی کے حوالے سے موقف سامنے آگیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا وفد مسجد نبوی پہنچنے پر پاکستانیوں کی طرف سے ، چور ، چور…

جب الیکشن ہی نہیں ہوا تو حلف کس بات کاہوگا؟ پرویز الٰہی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسپیکر پنجاب اسمبلی کا وزیراعلیٰ کے حلف کا فیصلہ چیلنج کرنے کااعلان،کہتے ہیں ایسا کیسے ہو سکتاہے، عدالت لگتے ہی فیصلہ چیلنج کردیں گے، جب الیکشن ہی نہیں ہوا تو حلف کس بات کاہوگا؟ پرویز الٰہی کا سوال۔…

حسن علی نے انگلش کاؤنٹی چیمپئین شپ میں تباہی مچا دی، 14 وکٹیں

لندن(ویب ڈیسک) پاکستان کے فاسٹ باولرحسن علی نے انگلش کاؤنٹی چیمپئین شپ میں تباہی مچا دی،14 وکٹیں لے کر کھوئی ہوئی فارم بحال کردی ہے۔ حسن علی نے ایک بار پھرجارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے میچ میں نو وکٹوں کے بعد دوسرے میں پھر پانچ…

عمران خان چینی سفارتخانہ پہنچ گئے، چینی شہریوں کی ہلاکت پر اظہار افسوس

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم عمران خان چینی سفارتخانہ پہنچ گئے، کراچی میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر اظہار افسوس، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ چئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد میں…