عمران خان کے ریلی اعلان کے بعد اسلام آباد میں عوامی اجتماع پر پابندی عائد

اسلام آباد: عمران خان کے ریلی اعلان کے بعد اسلام آباد میں عوامی اجتماع پر پابندی عائد ، دفعہ 144 نافذ کردیاگیا اور23 جولائی تک نافذ رہے گی۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں 5سے زائد افرادکسی…

عمران خان کو شہباز گل سےملنے نہ دیا گیا، چیئرمین پی ٹی آئی کا ریلی نکالنے کا اعلان

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان شہباز گل سے ملنے پمز اسپتال پہنچ گئے، عمران خان کو شہباز گل سےملنے نہ دیا گیا، چیئرمین پی ٹی آئی کا ریلی نکالنے کا اعلان، پولیس نے ملاقات کی اجازت نہ دی اور موقف اپنایا کہ ملزم جسمانی ریمانڈپر ہے…

شاہد آفریدی میرے لیے پنجابی ڈرامے اور پشاوری جوتی لاتے تھے ، ہربھجن سنگھ

فائل فوٹو نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ آل راوٴنڈر شاہد آفریدی میرے لیے پنجابی ڈرامے اور پشاوری جوتی لایا کرتے تھے۔ بھارتی نیوز چینل کو ایک ویڈیو بیان دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستانی ٹیم میں میرے کئی…

پوجا کے دوران گائے سونے کی چین نگل گئی

فائل فوٹو نئی دہلی: بھارت میں پوجا کے دوران گائے سونے کی چین نگل گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی ریاست ناٹک کے ایک رہائشی کی گائے پوجا کے دوران سونے کی چین نگل گئی جس کی تلاش کے لیے اہلخانہ کئی روز تک گائے کا گوبر چیک کرتے رہے۔ سری…

پیپلز پارٹی ن لیگ کے نقش قدم پر، سیعد غنی اور شہلا رضا انتخابی مہم کیلئے  مستعفی

کراچی: پیپلز پارٹی ن لیگ کے نقش قدم پر، سیعد غنی اور شہلا رضا انتخابی مہم کیلئے  مستعفی ہوگئے، صوبائی وزیر سعید غنی مستعفی ، مسلم لیگ ن کے وزرا نے حالیہ ضمنی انتخابات کیلئے ایک وفاقی اور تین صوبائی وزرا نے استعفے دیئے تھے تاکہ انتخابی مہم…

میڈیکل طالبہ پر تشدد، ملزمہ انا علی نے حفاظتی ضمانت کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

فائل فوٹو اسلام آباد: فیصل آباد میں شادی سے انکار پر اپنی ہی دوست پر تشدد کرنے والی ملزمہ انا علی نے حفاظتی ضمانت کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ فیصل آباد میں میڈیکل کی طالبہ پر تشدد کرنے والی شیخ دانش علی کی بیٹی ملزمہ انا…

پی ٹی سی ایل کے آپٹیکل فائبر نیٹ ورک میں فنی خرابی،صارفین کو مشکلات کاسامنا

فائل فوٹو  اسلام آباد:ملک میں بارشوں اور سیلاب کے باعث شمالی اور وسطی حصوں میں پی ٹی سی ایل کے آپٹیکل فائبر نیٹ ورک میں فنی خرابی، صارفین کو انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس کی فراہمی میں مشکلات کرنا پڑ رہا ہے۔  ملک کے کئی علاقوں میں گزشتہ…

سینیٹ اجلاس، شہباز گل پر تشدد کیخلاف اپوزیشن کا احتجاج

فائل فوٹو اسلام آباد:سینیٹ اجلاس میں شہباز گل پر تشدد کیخلاف اپوزیشن کا احتجاج،اپوزیشن اراکین نے ڈائس کا گھیراوٴ کرلیا،اپوزیشن نے تشدد نامظور ،،فاشسٹ حکومت نامنظور کی نعرے بازی کی۔ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا۔اپوزیشن…

جمیل احمد گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان تعینات

فائل فوٹو اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جمیل احمد کی بطور گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 48 ایک، اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ کے سیکشن 11، اے، ایک کے تحت وفاقی…

پیپلز پارٹی بھی ن لیگ استعفوں نقل کرنے لگی، صوبائی وزیر سعید غنی مستعفی

کراچی: پیپلز پارٹی بھی ن لیگ استعفوں نقل کرنے لگی، صوبائی وزیر سعید غنی مستعفی ، مسلم لیگ ن کے وزرا نے حالیہ ضمنی انتخابات کیلئے ایک وفاقی اور تین صوبائی وزرا نے استعفے دیئے تھے تاکہ انتخابی مہم میں شامل ہو سکیں۔ پیپلزپارٹی نے بھی یہی…

ترامیم احتساب کے عمل سے مذاق ہوئیں تو بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہوگی

فائل فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو کہا تھا اسمبلی جا کر کردار ادا کریں، لیکن انہوں نےبائیکاٹ کیا، چیف جسٹس کے نیب ترمیم کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس۔ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم…

ممنوعہ فنڈنگ کیس ،یف آئی اے کا سوالات کے جواب کے لئے عمران خان کو دوبارہ نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

فائل فوٹو اسلام آباد:تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس تحقیقات میں ایف آئی اے نے سوالات کے جواب کے لئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سیکرٹری جنرل اسد عمر کو دوبارہ نوٹس بھیجوانے کا فیصلہ کرلیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق تین دفعہ نوٹس بھجوانے…

شہباز گل کو پیر تک پمز ہسپتال میں رکھنے اور دوبارہ میڈیکل کرانے کا حکم

فائل فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد کی مقامی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل کو پیر تک پمز ہسپتال میں رکھنے اور دوبارہ میڈیکل کرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کہا کہ شہباز گل کو دمہ کا مرض ہے اس کے ٹیسٹ کرائیں، پیر تک دوبارہ میڈیکل رپورٹ…

شہبازگل کو 8دن ہمیں دیں، قانون جسمانی ریمانڈ سے نہیں روکتا، پولیس

اسلام آباد: شہبازگل کو 8دن ہمیں دیں، قانون جسمانی ریمانڈ سے نہیں روکتا، پولیس کی عدالت کو درخواست ،پولیس پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ قانون میں نہیں لکھا کہ بیمار شخص کا جسمانی ریمانڈ نہیں لیا جا سکتا۔ تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو پولیس…

اقوام متحدہ نیوکلیئر پاور پلانٹ سے روس کا قبضہ ختم کروائے،یوکرینی صدر

فوٹو الجزیرہ کیف: یوکرین کے صدر زیلنسکی نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپ کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ زاپوریژیا سے روس کا قبضہ ختم کروائے۔ یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس گی…

پاکستان نے نیدر لینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

فائل فوٹو روٹرڈیم: دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ پاکستان نے نیدر لینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ نیدر لینڈ اور پاکستان کی ٹیمیں تین ایک روزہ میچ کی سیریز کے دوسرے میچ میں ایک دوسرے کے مدمقابل تھیں، جس میں نیدرلینڈز نے…

سوڈان, بارش اور سیلاب سے77 افراد ہلاک

فائل :فوٹو خرطوم: سوڈان میں بارش اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے اب تک77 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق قدرتی آفت سے 15ہزار کے قریب مکانات تباہ ہونے سے ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔ ترجمان سوڈان نیشنل کونسل سول ڈیفنس…

مختلف طریقوں، نفسیاتی حربوں، بھیڑ بکریوں کی طرح حکومت تسلیم کروانا چاہتے ہیں، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف نے کہاہے میں سمجھتا رہا اسٹیبلشمنٹ کو ملک کی زیادہ فکر ہے، چوری نہیں ہونے دیگی، عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ بھی توقع تھی وہ چوری دیکھ کر اس پر کارروائی کریں گے۔ اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل 'فریڈم آف ایکسپریشن…

ججز تقرری طریقہ کار کا ترمیمی بل 2022 سینٹ قائمہ کمیٹی سے منظور

فائل فوٹو اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف میں ججز تقرری کے طریقہ کار کا ترمیمی بل 2022 اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔ سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے قائمہ کمیٹی میں آئین کے آرٹیکل 175 اے کی روشنی میں ترمیمی بل پیش کیا، جس…

پی ٹی آئی کا ملک گیر جلسوں کا اعلان

اسلام آباد: تحریک انصاف کی جانب سے ملک گیر جلسوں کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے تحت چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ملک کے 17 شہروں میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق 21 اگست بروز اتوار راولپنڈی، 24 اگست بروز…