قومی پرچم اور قائداعظم کی تصویر ہٹانے اور بے حرمتی کرنے پر سخت سزا کی تجویز
فائل:فوٹو
اسلام آباد:قومی پرچم اور قائداعظم کی تصویر ہٹانے اور بے حرمتی کرنے پر سخت سزا کی تجویز دی گئی ہے ۔ بے حرمتی پر 5 سال قید یا کم سے کم 6 ماہ سزا ہوگی۔مجرم کو 50 ہزار روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔
وزارت داخلہ نے سینیٹ کی قائمہ…
برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ ممالک کی فہرست سے نکال دیا، وزیر خارجہ
اسلام آباد: برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ ممالک کی فہرست سے نکال دیا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے قوم کو خوشخبری سنا دی۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے ٹوئٹر پر بیان میں مثبت خبر دی ہے،انھوں نے کہابرطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ…
چینی صدر شی جن پھنگ کی امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے ملاقات
فوٹو: شِنہوا
بالی،انڈونیشیا: چینی صدر شی جن پھنگ کی امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے ملاقات ہوئی ہے، پیر کو بالی میں ملاقات کے دوران چینی صدر نے کہا کہ دو بڑے ممالک کے رہنماؤں کی حیثیت سے انہیں دوطرفہ تعلقات کے لیے صحیح راستہ متعین کرنے کی…
عمران خان کو لگی گولیوں کی فوٹیج پہلی بار منظر عام پر آگئی
فوٹو : اسکرین گریب
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو لگی گولیوں کی فوٹیج پہلی بار منظر عام پر آگئی،عمران خان کو دائیں ٹانگ پر گولیوں کے تین زخم ہیں ، دو زخم ران میں اور ایک گھنٹے سے نیچے ہے۔
عمران خان پر 3 نومبر کو قاتلانہ حملہ ہوا…
چیف جسٹس سے گزارش کروں گا کہ سپریم کورٹ کے ادارے کو اتنا کمزور نہ کریں،فواد چوہدری
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں لوگوں کا عدالتوں اور اداروں پر اعتبار بہت کم ہوگیا ہے چیف جسٹس سے گزارش کروں گا کہ سپریم کورٹ کے ادارے کو اتنا کمزور نہ کریں۔
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر…
مصطفیٰ نواز کھوکھر کا بوجھ
حامد میر
پہلے ہی بہت دیر ہو چکی تھی۔ یہ استعفیٰ تو پچھلے سال آ جانا چاہئے تھا، مصطفیٰ نواز کھوکھر اس انتظار میں تھے کہ ان سے استعفیٰ مانگا جائے تاکہ کوئی یہ نہ کہے کہ انہوں نے سیاسی وفاداری تبدیل کرلی۔ صبر کا مقابلہ تھا۔
جیسے ہی مصطفیٰ…
ڈرائی شیمپو میں موجود کارسینوجن کامرکب کینسر کاسبب بن سکتاہے ،رپورٹ
فائل:فوٹو
نیو ہیون: ایک نئی رپورٹ میں ڈرائی شیمپووٴں کے متعدد نمونوں میں ایک قسم کے کارسینوجن کی خطرناک حد تک موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔کارسینوجین ایک ایسا مادہ ہوتا ہے جو کینسر میں مبتلا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
امریکی ریاست کنیکٹیکٹ کے…
میرے لیے امریکی سازش کا معاملہ اب ختم ہو چکا، عمران خان
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میرے لیے امریکی سازش کا معاملہ اب ختم ہو چکا۔ اب یہ بات میں نے پس پشت ڈال دی ہے۔
برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ میں جس پاکستان کی…
نیب ریفرنس ، اسحاق ڈار کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب ریفرنس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثوں کے نیب ریفرنس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش…
سپریم کورٹ میں عمران خان حملے کے مقدمے کیلئے آئینی درخواست دائر
فائل:فوٹو
پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان حملے کے مقدمے کیلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں آئینی درخواست دائر کر دی جس میں نامزد ملزمان کے نام شامل نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا۔
درخواست شاہ محمود قریشی، عثمان بزدار، شفقت محمود اور…
عمران خان امریکی سازش کا بیانیہ پسِ پشت ڈالنے سے بات ختم نہیں ہو گی ، مریم اورنگزیب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران خان امریکی سازش کا بیانیہ پسِ پشت ڈالنے سے بات ختم نہیں ہو گی ، آپ کو جواب دینا پڑے گا، جس بیانیہ پہ پورے ملک میں انتشار اور جھوٹ پھیلایا، جواب دیے بغیر صرف دستبرداری…
لاپتہ افراد کیس ،پوزیشن پاور سب چھوڑ دیں انسان بن کر سوچیں کہ کسی کا بھائی بیٹا نا ملے تو کیا ہوتا…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا ہے کہپوزیشن پاور سب چھوڑ دیں انسان بن کر سوچیں کہ کسی کا بھائی بیٹا نا ملے تو کیا ہوتا ہے ؟ ملک کے مفاد میں ہے یہ مسئلے…
ترکیہ میں ہونے والے بم دھما کے کا ملزم گرفتار
فوٹو:انٹرنیٹ
استنبول: ترکیہ میں گزشتہ روز ہونے والے بم دھما کے کے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ملزم نے استنبول کے مصروف ترین علاقے استقلال اسٹریٹ پر بم نصب کیا تھا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق استنبول پولیس استقلال ایونیو میں ہونے…
پی ٹی آئی دھرنا کے باعث سڑکوں کی بندش پر آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے دھرنے کے باعث اسلام آباد میں سڑکوں کی بندش کیخلاف درخواست پر آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کرلی ۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں تاجروں کی پی ٹی آئی دھرنے کے باعث سڑکوں کی بندش کے خلاف…
ملک کے مختلف شہروں میں بارش اوربالائی علاقوں میں برفباری سے موسم سرد ہوگیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:راولپنڈی ،اسلام آباد ،لاہور ،بالائی خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اورٹھنڈی ہوا سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا جبکہ سوات ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں برفباری کا آغاز ہو گیا ہے۔
راولپنڈی ، اسلام آباد،…
پاکستان ٹیم کا ہارنے کے باوجود ہوٹل پہنچنے پرجیت کی طرح استقبال
فوٹو:پی سی بی ٹوئٹر
میلبرن:پاکستان ٹیم کا ہارنے کے باوجود ہوٹل پہنچنے پرجیت کی طرح استقبال کیا گیا اس موقع پر پاکستانی شائقین نے ملی نغمے گا کر ٹیم کا حوصلہ بڑھایا ۔
ہار کے بعد پاکستانی شائقین نے بتا دیا کہ اپنے ہیروز کو صرف جیت پر نہیں…
ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی کہانی میں ایک اور دلچسب موڑ آگیا
فوٹو : انسٹاگرام فائل
لاہور: ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی کہانی میں ایک اور دلچسب موڑ آگیاہے اورعلحیدگی کی خبروں پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔
انڈیا،پاکستان،عرب سمیت دنیا بھر کا میڈیا دونوں میاں بیوی کو الگ کرنے کی خبریں چلاتا رہا ہے اور دنوں…
ترکی کے شہراستنبول میں دھماکہ،5 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی
فوٹو : اسکرین گریب
استنبول: ترکی کے شہراستنبول میں دھماکہ،5 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی،اموات میں اضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔
ترک میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دھماکہ استنبول کی استقلال سٹریٹ میں ہوا جو کہ سیاحوں کے حوالے سے مشہور سمجھی جاتی ہے۔…
ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل،وزیراعظم شہباز شریف کا قومی ٹیم کی جیت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل کے موقع پر قومی ٹیم کی جیت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ”ٹیم پاکستان! آپ نے ورلڈ کپ فائنل تک…
پاکستان ٹی20 ورلڈکپ جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے،عمران خان
فائل:فوٹو
میلبرن: 1992 کے ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے ہیرو اور سابق وزیراعظم عمران خان نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان ٹی20 ورلڈکپ جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں سابق کپتان عمران خان نے کہا کہ قومی کرکٹ…