آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ، پہلا سیمی فائنل، افغانستان کو شکست دے کر جنوبی افریقہ فائنل میں پہنچ گیا

فائل:فوٹو تاروبا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے پہلے سیمی فائنل میچ میں افغانستان کو 9 وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر ساوٴتھ افریقہ پہلی بار فائنل میں پہنچ گیا، فاتح ٹیم نے57 رنز کا ہدف 9 ویں اوور میں ہی پورا کر لیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل…

سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔تحریری جواب میں کہا کہ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں صدق دل سے غیر مشروط معافی مانگتا ہوں، سپریم کورٹ سے استدعا ہے کہ توہین عدالت میں جاری کردہ شوکاز نوٹس واپس…

پاکستان کو منشیات سے پاک اور صحت مند معاشرہ بنانے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی، محسن نقوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کاکہناہے کہ معاشرے پر منشیات کے استعمال کے تباہ کن اثرات کے پیشِ نظر اس جنگ کو قومی ترجیح بنانا ناگزیر ہے پاکستان کو منشیات سے پاک اور صحت مند معاشرہ بنانے کیلئے مشترکہ…

ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری غیر قانونی قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ ہائی کورٹ کے جسٹس محسن نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے کمیشن کی رپورٹ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن…

بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام ، کالعدم تنظیم کے 2 کمانڈرز گرفتار،اہم…

فوٹو:اسکرین گریب  کوئٹہ: بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 کمانڈرز کو گرفتار کرلیا گیا، جس میں کالعدم ٹی ٹی پی کی دفاعی شوریٰ کا کمانڈر بھی شامل ہے، جس نے اپنے بیان میں بی ایل اے اور…

فارم 47 والوں کے دل میں سیاسی بغض ہے،کنول شوزب

فائل:فوٹو راولپنڈی: پی ٹی آئی رہنماء کنول شوزب کا کہنا ہے کہ عدالتوں سے ہمیں انصاف کی امید ہے، ججز کو بھی سلام پیش کرتی ہوں جو حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ فارم 47 والوں کے دل میں سیاسی بغض ہے اور ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا۔ اڈیالہ جیل کے…

اسلام آبادہائی کورٹ کا زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آبادہائی کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے اسسٹنٹ…

ہمیں متبادل توانائی کے ذرائع کی ترویج پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ ہمیں متبادل توانائی کے ذرائع خصوصاً شمسی توانائی کی ترویج پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پٹرولیم ڈویژن کے امور پر اہم اجلاس ہوا جس کے دوران…

امریکا کی جانب سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کا اعلان

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کی جانب سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کا اعلان کر دیا گیا۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کاکہناہے کہ ایسے اقدامات کی حمایت کرتے ہیں جن سے قانون کی حکمرانی اور انسانی حقوق کے تحفظ کو…

قوم کسی لیڈر کا انتظار نہیں کرے گی، ہر طرف بھوک ہی بھوک ہے،شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کوئی بیوقوف ہی سمجھتا ہوگا کہ بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے گا، کینیا کی فلم پاکستان میں دہرائی جاسکتی ہے، 30 اگست سے پہلے حساب ہوگا۔ ایک قبر میں تین مردے ہیں، سپریم…

پیپلز پارٹی کا بجٹ منظوری میں حکومت کی حمایت کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی نے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں بجٹ منظوری میں حکومت کی حمایت کا فیصلہ کر لیا۔رہنما ء پی پی پی نوید قمر نے کہا کہ پارٹی وفاقی بجٹ کو ووٹ دے گی، ن لیگ اور پی پی کے درمیان حکومت سازی پر معاہدہ ہوا تھا۔…

فضا علی شادی کی جھوٹی افواہیں پھیلانے والوں پر برس پڑیں

فائل:فوٹو کراچی: اداکارہ فضا علی نے اپنی شادی کی افواہیں پھیلانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔اداکارہ نے کہا کہ میری شادی کی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں نے شاید میرا جہیز بھی جمع کر لیا ہوگا۔ اداکارہ اور ماڈل فضا علی نے سوشل میڈیا پر بیان میں…

عزم استحکام آپریشن سے آبادیوں کی نقل مکانی نہیں ہوگی اور مخصوص علاقے میں بھی نہیں ہو گا ،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ عزم استحکام آپریشن ماضی کی طرح بڑے آپریشن سے مختلف ہے اس آپریشن سے آبادیوں کی نقل مکانی نہیں ہوگی اور مخصوص علاقے میں بھی نہیں ہو گا ۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا…

اپوزیشن عوامی مفاد میں ہمارے ساتھ بیٹھے اور احتجاج کے بجائے اپنی تجاویز دے،بلاول بھٹو

فائل:فوٹو  اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت نے دہشت گردی کے خلاف تگڑا قدم اٹھایا ہے ۔ حکومت ہم سے تو مشکل فیصلوں پر مشاورت کرہی رہی ہے، اپوزیشن سمیت اسٹیک ہولڈرز سے بھی مشاورت ہونی چاہیےاپوزیشن عوامی…

عزم استحکام آپریشن کا مقصد دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ختم کرنا ہے،خواجہ آصف

فائل:فوٹو  لاہور: وزیر دفاع خواجہ آصف  نے کہا ہے کہ ایپکس کمیٹی کی جانب سے عزم استحکام آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس میں تمام وزرائے اعلیٰ موخود تھےعزم استحکام آپریشن کی زیادہ تر کارروائیاں کے پی اور بلوچستان میں ہوں گی جس کا…

عدت نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا جو 27 جون کو دن 3 بجے سنایا جائے گا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بانی پی ٹی آئی…

سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ قانون واضح ہے کہ جو نکات اپیلوں میں اٹھائے گئے ہیں انہی تک محدود رہیں گے، ججز کا کام کسی فریق کا کیس…

ڈاکٹر قبلہ ایاز نے بطور ایڈہاک ممبر شریعت اپلیٹ بینچ حلف اٹھا لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈاکٹر قبلہ ایاز نے بطور ایڈہاک ممبر شریعت اپلیٹ بینچ حلف اٹھا لیا، قبلہ ایاز تین سال کے لیے بطور ایڈہاک جج تعینات رہیں گے۔ ادھرجسٹس عقیل احمد عباسی، جسٹس شہزاد احمد خان اور جسٹس شاہد بلال حسن نے بھی بطور جج سپریم…

ٹی 20ورلڈ کپ، افغانستان نے تاریخ رقم کردی ، بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

فائل:فوٹو کنگز ٹاوٴن: آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں افغانستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیکر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ بارش سے قبل ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کا آغاز بھی اچھا نہیں تھا، صرف 23 رنز پر…

جسٹس عقیل احمد عباسی، جسٹس شہزاد احمد خان اور جسٹس شاہد بلال حسن نے بطور سپریم کورٹ جج حلف اٹھا لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:جسٹس عقیل احمد عباسی، جسٹس شہزاد احمد خان اور جسٹس شاہد بلال حسن نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ آف پاکستان میں منعقد ہوئی، جہاں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ان سے حلف لیا۔…