سندھ اسمبلی کے باہر اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کے دوران متعدد افراد گرفتار

فائل:فوٹو کراچی: الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ دفعہ 144کے نفاذ کے باوجود سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے پر پولیس نے قومی عوامی تحریک کے 10…

چین کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک

فائل:فوٹو بیجنگ: چین کے شہر ناجنگ کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ رات گئے پیش آیا۔ آگ سے 44 افراد زخمی ہوگئے۔ حکام کا…

9مئی کیسز، بانی پی ٹی آئی کی حاضری کے بغیر عدالتی کارروائی جاری رکھنے کا حکم

فائل:فوٹو لاہور: 9مئی کیسز، بانی پی ٹی آئی کی حاضری کے بغیر عدالتی کارروائی جاری رکھنے کا حکم ، انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کیسز میں بانی تحریک انصاف کی حاضری کے بغیر عدالتی کارروائی جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ جناح ہاوٴس، عسکری ٹاور،…

ناکامی کا خوف رکھنے والا شخص کبھی کامیاب نہیں ہوپاتا،نوازشریف

فوٹو:اسکرین گریب لاہور : قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ طلبا ملک کا مستقبل اور قوم کا سرمایہ ہیں،آپ نے کبھی مشکلات سے گھبرانا نہیں ، ستارے ہمیشہ اندھیرے میں زیادہ چمکتے ہیں ناکامی کا خوف رکھنے والا شخص کبھی…

پی ایس ایل 9 ،لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی

فائل:فوٹو لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیموں کے درمیان جوڑ پڑے گا۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، دونوں ٹیموں کے درمیان…

لبنانی حزب اللہ کے ساتھ ممکنہ جنگ کے پیش نظر مشقیں جاری ہیں،اسرائیلی فوج

فائل:فوٹو تل ابیب : اسرائیلی فوج نے واضح کیاہے کہ بحریہ کے میزائل کشتیوں کے ایک بیڑے نے گزشتہ ہفتے "بڑے پیمانے پر" مشقیں کی ہیں کیونکہ فوج لبنانی حزب اللہ کے ساتھ ممکنہ جنگ کی تیاری کر رہی ہے۔ عرب میڈیا نے عربی زبان کے چینل ویب سائٹ کا…

خاتون کو مسجد الحرام میں فلسطین کا پرچم لہرانے سے روک دیا گیا

فائل:فوٹو مکہ مکرمہ: خاتون کو مسجد الحرام میں فلسطین کا پرچم لہرانے سے روک دیا گیا۔خاتون کو منع کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پربھی وائرل ہوگئی ۔ سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون حرم شریف میں فلسطین کا پرچم لہرا رہی…

آصف زرداری پر مبینہ سازش کا الزام، شیخ رشید کی عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادنے سابق صدر آصف زرداری پر مبینہ سازش کا الزام لگانے کے معاملے پر سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ڈاکٹر سہیل تھہیم نے کیس پرسماعت کی، شیخ…

سپیکر اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب آج ہو گا

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا جس کے بعد سپیکر اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب آج ہو گا، مسلم لیگ (ن) کے ملک احمد خان اور ظہیر اقبال چنڑ عہدوں کیلئے مضبوط امیدوار ہیں۔ سیکرٹری پنجاب اسمبلی کے مطابق…

سندھ اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا، اپوزیشن رہنماوٴں کا احتجاج،نعرے بازی

فائل:فوٹو کراچی: سندھ اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کے دوران اپوزیشن رہنماوٴں نے احتجاج کیا اور نعرے بازی کی سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نو منتخب ارکان سے حلف لیا، نو منتخب ارکان سے سندھی، ارود اور انگریزی زبان…