قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور
فوٹو : فائل
اسلام آباد (ویب ڈیسک)قومی اسمبلی نے مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت میں توسیع کا سروسز ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔
اسپیکر اسد قیصر کی صدارت میں ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں چیئرمین دفاعی!-->!-->!-->!-->!-->…