ایران کا مزید امریکی کارروائی کے جواب میں اعلان جنگ
فوٹو : فائل
تہران (ویب ڈیسک)ایران کے صدر حسن روحانی کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایرانی حملے کے جواب میں کارروائی کی گئی توخطے میں بھرپور جنگ شروع ہو جائے گی۔
!-->!-->!-->!-->!-->…