ایڈمرل امجد خان نیازی کی سعودی بحری فوج کے کمانڈر سے ملاقات
ریاض(شاہ جہاں شیرازی)پاک بحریہ کے چیف آف اسٹاف ایڈمرل امجد خان نیازی نے سعودی بحری فوج کے کمانڈر جنرل فہد بن عبداللہ سے ملاقات کی ہے.
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والی ملاقات میں ایڈمرل امجد خان نیازی اور سعودی بحریہ کے کمانڈر!-->!-->!-->…