جسٹس عظمت سعید ہی براڈ شیٹ کی تحقیقات کریں گے، وزیراعظم
اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے جسٹس(ر)عظمت سعید معزز اور اچھی شہرت والے جج ہیں، اور وہی براڈ شیٹ کی تحقیقات کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان نے حکومتی رہنماوں کے اجلاس کی صدارت کی جس میں سینیٹ انتخابات سے متعلق بھی مشاورت!-->!-->!-->…