نیو دہلی کے تاریخی لال قلعے پر خالصتان کا پرچم لہرا دیا گیا
فوٹو: بھارتی میڈیانیو دہلی( ویب ڈیسک)ہزاروں کسان بھارتی پولیس کے لاٹھی چارج اور شیلنگ کے باوجود نیو دہیلی کے تاریخی لال قلعے میں داخل ہوگئے اور اوپر چڑھ کر سکھوں نے خالصتان کا پرچم لہرادیا۔
ہزاروں کسانوں نے حکومت کی زرعی اصلاحات کے خلاف!-->!-->!-->…