پی ایچ ڈی اسکالرز کے 2 سال تک بیرون ملک جانے پر پابندی عائد
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ہائرایجوکیشن کمیشن نے پی ایچ ڈی اسکالرز کے 2 سال تک بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کردی ہے اور نئی پی ایچ ڈی پالیسی2021ء سے ہی نافذ العمل ہوگی۔
ہائرایجوکیشن نے نئی پی ایچ ڈی پالیسی2021ء کا نفاذ کردیا ہے، جس کے تحت!-->!-->!-->…