وکیل قتل کیس ،سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے سے روک دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:کوئٹہ وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نامزدگی کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل پر پانچ منٹ کی مختصر سماعت، عدالت نے 9 اگست تک چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتاری سے روکتے ہوئے انھیں آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت سے طلب کر لیا…