وزیراعظم نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کر دی۔ فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اکنامک ایڈوائزری کونسل کی سربراہی کریں گے، اکنامک…

وزیراعظم کاکرغزستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ، طلبہ کو مدد،معاونت فراہم کرنے کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی ضیغم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور پاکستانی طلباء کو مکمل مدد اور معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کی۔وزیراعظم نے کہا کہ اس صورتحال میں اپنے طلباء کو بالکل اکیلا نہیں…

پاکستانی طلبہ سے متعلق کرغز حکام سے رابطے میں ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:کرغزستان میں پاکستانی طلبا کے ہاسٹلز پر مقامی افراد کے حملے کے معاملہ پر ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاکہناہے کہ پاکستان طلبہ کی حفاظت کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا…

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھا لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی، جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس منیب اختر سے حلف لیا، تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز اور سینئر وکلاء نے شرکت کی۔ یاد رہے…

کرغزستان میں پاکستانی طلبہ کے ہاسٹلز پر مقامی افراد کا حملہ،توڑ پھوڑ ، تشدد سے متعدد طلبہ زخمی

فوٹو:سوشل میڈیا بشکیک: کرغزستان میں پاکستانی طلبہ کے ہاسٹلز پر مقامی افراد نے حملہ کر کے تشدد کا نشانہ بنایا اور توڑ پھوڑ کی، تشدد سے متعدد طلبہ زخمی ہو گئے جبکہ 3 کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔سفیر پاکستان حسن علی ضیغم کاکہناہے کہ…

عمران خان کیخلاف ٹیریان کیس ایک سال بعد سماعت کےلئے مقرر کر دیا گیا

فوٹو:فائل اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف ٹیریان کیس ایک سال بعد سماعت کےلئے مقرر کر دیا گیا ہے ،اسلام آباد ہائی کورٹ 21 مئی کو ٹیریان کیس کی سماعت کرے گی۔ بانی پی ٹی آئی کے خلاف ٹیریان کیس ایک سال تک موخر رہا،اسلام آباد…

آرمی چیف کو خط اپنی ذات کیلئے نہیں بلکہ ملک کیلئے لکھوں گا، عمران خان

فوٹو: فائل راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے آرمی چیف کو خط اپنی ذات کیلئے نہیں بلکہ ملک کیلئے لکھوں گا، عمران خان کا کہنا ہے وکلاء کو کہا ہے خط تیار کرکے مجھے بتائیں۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے بعد اڈیالہ…

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ محکمہ ایجوکیشن سکول نے موسم گرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں تمام نجی و سرکاری…

رفح میں کسی بھی ممکنہ فوجی آپریشن سے قبل شہریوں کی حفاظت ناگزیرہے ،لائیڈ آسٹن

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکی محکمہ دفاع لائیڈ آسٹن نے اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ سے ٹیلیفونک رابطے میں زور دیا ہے کہ رفح میں کسی بھی ممکنہ فوجی آپریشن سے قبل شہریوں کی حفاظت اور انسانی امداد کے بلاتعطل بہاوٴ کو یقینی بنانے کی "ناقابل…

۔190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس ،بشریٰ بی بی نے عدالت پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس کی سماعت میں بشریٰ بی بی نے عدالت پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا، بانی پی ٹی آئی اور وکلا کے سمجھانے پر عدم اعتماد ختم کیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا کے روبرو 190 ملین پاوٴنڈ…