پاکستان اپنی سالمیت اور کسی بھی علاقائی خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے،دفترخارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: دفترخارجہ کاکہناہے کہ پاکستان افغانستان کی علاقائی سالمیت و خودمختاری کا حامی ہے۔ پاکستان اپنی سالمیت اور کسی بھی علاقائی خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ…

جناح ہاوٴس حملہ کیس ، ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر چیمہ کی ضمانت منظور

فائل:فوٹو لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاوٴس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنماوٴں ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر چیمہ کی ضمانت منظور کرلی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ڈاکٹر یاسمین راشد اور…

طارق بشیر چیمہ کی رکنیت مختصر معطلی کے بعد بحال

فائل:فوٹو اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی طارق بشیر چیمہ کی رکنیت مختصر معطلی کے بعد بحال ہوگئی۔ طارق بشیر چیمہ کی رکنیت گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی قومی اسمبلی کی رکن زرتاج گل کے بارے میں نازیبا گفتگو اور تلخ کلامی کے باعث…

شاعر احمد فرہاد لاپتا کیس، سیکرٹری دفاع سے پیر تک تفصیلی رپورٹ طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آبا ہائی کورٹ نے شاعر احمد فرہاد لاپتا کیس میں سیکرٹری دفاع سے پیر تک تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کے لیے دائر درخواست سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکریٹری…

سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا،مصطفیٰ کمال کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا اور ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ جو تنقید کرنی ہے ہمارے سامنے کریں۔ دونوں افراد کو نوٹس جاری کرتے ہیں۔…

عدالت نے سمز بلاک کرنے سے نہیں روکا،اسلام آباد ہائی کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ سے نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے پر حکمِ امتناع خارج کرنے کی متفرق درخواست دائر کی گئی ہے۔چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ عدالت نے سمز بلاک کرنے سے نہیں روکا، صرف نجی کمپنی کے…

ایلیٹ فورس کی بچیاں بیٹوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہوکر اپنے فرائض انجام دیں گی،مریم نواز

فوٹو:اسکرین گریب لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ایلیٹ فورس بھی نواز شریف اور شہبازشریف کا لگایا ہوا پودا ہے۔ والدین نے اپنی بچیوں پر اعتماد کیا، ملک کی خدمت کیلئے وقف کیا، ایلیٹ فورس کی بچیاں بیٹوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہوکر…

پراکسی کا ٹھپہ لگائیں تو شواہد مانگوں گا اپنے موقف پر کھڑا ہوں، پیچھے نہیں ہٹوں گا،فیصل واوڈا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا کاکہنا ہے کہ سوال اٹھانے پر بھٹو کی طرح پھانسی دینا چاہتے ہیں تو حاضر ہوں، پراکسی کا ٹھپہ لگائیں تو میں آپ سے شواہد مانگوں گا اپنے موقف پر کھڑا ہوں، اپنی عزت پرگردن کٹوا دوں گا، پیچھے نہیں ہٹوں گا۔…

دریائے جہلم میں مسافر کشتی ڈوبنے سے 6افراد جاں بحق

فائل:فوٹو پنڈدادنخان ::پنڈدادن خان کے نواحی گاوٴں سگھرپور کے قریب دریائے جہلم میں مسافر کشتی ڈوب گئی حادثے میں دو خواتین اور چار بچوں سمیت 6 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے دیگر کی تلاش کے لئے ریسیکیو آپریشن جاری ہے۔ پنڈدادنخان۔سگھرپور کے قریب…

کیا ”عشق مرشد“کی جوڑی نے خفیہ نکاح کرلیا؟،خبریں زیرگردش

فائل:فوٹو کراچی: یوٹیوبر ماریہ علی نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈرامہ سیریل ‘عشق مْرشد’ کی جوڑی بلال عباس اور درفشاں سلیم نے خفیہ نکاح کرلیا ہے۔ حال ہی میں یوٹیوبر ماریہ علی نے اپنے چینل پر بلال عباس اور درفشاں سلیم کی نجی زندگی سے متعلق تہلکہ…