پاکستان کا فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم کاکامیاب تجربہ

فائل:فوٹو راولپنڈی : پاکستان نے فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم کاکامیاب تجربہ کیا ہے۔تجربے کا مقصد لانچ کی مشقوں اور طریقہ کار کو مکمل کرنا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم 400 کلومیٹر تک نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، فتح 2…

عمران خان کی190ملین پاوٴنڈز ریفرنس میں ضمانت منظور، رہائی کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی190ملین پاوٴنڈز ریفرنس میں ضمانت منظور، رہائی کا حکم بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاوٴنڈ نیب کیس میں ضمانت پر…

اداروں کو نشانہ بنانا بند کریں کافی ہو گیا اب آپ کو شواہد دینا پڑیں گے،سینیٹر فیصل واوڈا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عدلیہ میں مداخلت کا ثبوت ہے تو پیش کریں، ورنہ ابہام بڑھ رہا ہے۔ اب پاکستان کی جو پگڑی اچھالے گا ان کی پگڑیوں کا فٹ بال بنائیں گے۔ اداروں کو نشانہ بنانا بند کریں کافی ہو گیا۔ فوج نہیں…

علیزے شاہ نے بولڈ لباس پر تنقید کرنے والوں کو کھری کھری سنا دیں

فوٹو فائل لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ نے ایوارڈ شو میں بولڈ لباس پہن کر جانے پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ گزشتہ دنوں کراچی میں ایوارڈ شو کی رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی جس میں علیزے شاہ نے مغربی…

غزہ پٹی میں جھڑپ کے دوران ایک اسرائیلی فوجی ہلاک

فائل:فوٹو غزہ :غزہ کے علاقے فرح میں حماس کے ساتھ اسرائیلی فوج کی جھڑپیں جاری ہیں، مختلف حملوں میں ایک اسرائیلی فوجی سمیت 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق جنوبی غزہ کی پٹی میں لڑائی کے دوران ایک اسرائیلی فوجی مارا…

مریم نواز کا لاہور میں اربوں روپے کے ترقیاتی کاموں کو روکنے کا حکم

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا لاہور میں اربوں روپے کے ترقیاتی کاموں کو روکنے کا حکم، لاہور میں 36 ارب روپے کے ترقیاتی کاموں کو روکنے کا حکم دیا گیا ہے ۔ وزیراعلیٰ نے ٹینڈر جاری کرنے سے منع کرتے ہوئے ترقیاتی اسکیموں کا از سر…

علی امین گنڈاپور نے گورنر فیصل کریم کنڈی کے ”کے پی ہاوٴس“اسلام آباد آنے پر پابندی لگادی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کے ”خیبر پختونخوا ہاوٴس“اسلام آباد آنے پر پابندی لگادی ہے۔ ترجمان کے پی حکومت بیرسٹر سیف کاکہناہے کہ گورنر کے لیے کے پی ہاوٴس میں متبادل…

حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی گئی ہے۔بجلی کی بنیادی قیمت میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے متوقع ہے۔ آئی ایم ایف جائزہ مشن کے پاکستان کے ساتھ…

منظم طریقے سے پاکستان کے مستقبل کو تباہ کیا جارہا ہے،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر کی سرکاری یونیورسٹیوں میں مستقل وائس چانسلرز کی تعیناتیوں سے متعلق کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دئیے کہ محکمہ تعلیم میں بیٹھے افسران کیا مکھیاں مار رہے ہیں۔ یونیورسٹیاں پاکستان کا مستقبل ہیں۔…

پی ٹی آئی کا 9 مئی کے مقدمات میں دہشت گردی کی دفعہ چیلنج کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے 9 مئی کے مقدمات میں دہشت گردی کی دفعہ چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف لیگل ٹیم سربراہ فیصل ملک ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کی آبزرویشن…