جنگ میں ادب پیدا نہیں ہوسکتا، امن ہوگا تو ہی معاشرہ ترقی کرے گا،نگران وزیراعظم

فائل:فوٹو کوئٹہ : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کاکہناہے کہ دہشتگردوں کا مقابلہ اس ہی وقت کیا جاسکتا ہے جب ہم اور آپ اکٹھے ہو ں گے۔جنگ میں ادب پیدا نہیں ہوسکتا، امن ہوگا تو ہی معاشرہ ترقی کرے گا۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کوئٹہ میں…

آرمی چیف کی کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ سے ملاقات

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے کی سکیورٹی کی صورتحال سے متعلق باہمی تعاون پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ آئی ایس پی آرکے…

چین کے2 صوبوں میں تباہ کن زلزلہ،111 افراد ہلاک،230 سے زائد زخمی

فوٹو: روئٹرز، چائینہ میڈیا گانسو: چین کے2 صوبوں میں تباہ کن زلزلہ،111 افراد ہلاک،230 سے زائد زخمی،میڈیا رپورٹس کے مطابق ملبہ تلے سے لوگوں کو نکالا جارہاہےاور ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے۔ خبررساں ادارے روئٹرز نےسرکاری میڈیا کی رپورٹس…

پی ٹی آئی رہنماوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کی نادرا نے تردید کردی

فوٹو: فائل اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنماوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کی نادرا نے تردید کردی، ترجمان نادرا کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ شناختی کارڈ سے متعلق افواہیں نہ پھیلائی جائیں۔ ترجمان نےپی ٹی آئی رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک…

شیر افضل مروت کی نظربندی، حکومت نے لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع کروا دیا

فائل:فوٹو لاہور: تحریک انصاف کے رہنماء شیر افضل مروت کی نظربندی کے خلاف درخواست پر حکومت نے لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع کروا دیا۔جواب میں حکومت نے استدعا کی کہ عدالت نظر بندی کے خلاف دائر درخواست مسترد کرے۔ حکومت کی جانب سے محسن عباس…

اشناشاہ کافلسطین کی حمایت کرنے پر خود پر تنقید کرنے والے صارف کو کراراجواب

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اْشنا شاہ غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی درندگی اور نسل کشی کے خلاف مسلسل آواز اْٹھاتی نظر آرہی ہیں، وہ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا استعمال کرتے ہوئے بیگناہ اور معصوم…

اینٹی کرپشن کیس، سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ضمانت منظور

فائل:فوٹو راولپنڈی:راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے اینٹی کرپشن کے مقدمے میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ضمانت منظور کر لی۔ خصوصی عدالت نے اینٹی کرپشن کیس میں فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے فواد چوہدری کو 2 لاکھ روپے کے…

سندھ حکومت کی عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو تمام سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی

فائل:فوٹو کراچی: سندھ حکومت نے عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو تمام سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔چیف سیکرٹری سندھ نے صوبائی الیکشن کمشنر کو یقین دہانی کرائی کہ شفاف انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو تمام سہولیات فراہم کی جائیں…