ڈونلڈ ٹرمپ کا چین میں بینک اکاونٹ پکڑا گیا
فوٹو: سحر ٹی وی ایران
واشنگٹن :امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چین میں بینک اکاونٹ پکڑا گیا امریکی صدر نے اب تک یہ اکاؤنٹ ظاہر نہیں کیا تھا۔
اس حوالے سے امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مالیاتی جائزے میں اس بات کا انکشاف ہوا!-->!-->!-->!-->!-->…