لیبیا میں فریقین کا مستقل جنگ بندی پر اتفاق ، معاہدہ پر دستخط
فوٹو: ٹوئٹرجنیوا: لیبیا میں متحارب فریقین نے مستقل جنگ بندی پر دستخط کردیئے ہیں اس بات کااعلان اقوام متحدہ کی طرف سے سامانے آیا ہے بتایا جاتا ہے کہ فریقین نے ایک تقریب میں معاہدہ پر دستخط کئے ہیں۔
اس حوالے سے عالمی خبر رساں ادارے کے!-->!-->!-->…