پشاور اور کوئٹہ میں دہشتگرد حملوں کا الرٹ جاری
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) اسلام آباد نے پشاور اور کوئٹہ میں دہشتگرد حملوں کا تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔
اس سلسلہ میں نیکٹا سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے پشاور اور!-->!-->!-->…