موجودہ تحریک کسی کے اشاروں پر چل رہی ہے، ندیم افضل چن
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نےکہا ہے کہ اب تک جتنی تحریکیں چلی ہیں وہ کسی نہ کسی کے اشارے پر چلی ہیں۔موجودہ تحریک بھی کسی کے اشاروں پر چل رہی ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ندیم افضل چن نے کہا!-->!-->!-->…