مصباح کو اسٹریلیاکی ٹیم بھی دیں تو وہ اسے کینیا جیسا بنا دینگے، عاقب جاوید

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے مصباح الحق کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصباح الحق کو آسٹریلیا کی ٹیم بھی دے دیں تو وہ ایک سال میں اس کا حال بھی کینیا جیسا حال کردیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو…

حکومت کی تحریک طالبان پاکستان کو معافی دینے کی مشروط پیشکش

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے تحریک طالبان پاکستان کو مشروط طور پر کا کہنا ہے کہ مشروط طور پر ٹ معافی دینے پر غور کر سکتے ہیں۔ شاہ محمود قریشی کا ایک انٹرویو میں کہاہے افغان جیلوں سے ٹی ٹی…

پی ٹی آئی آزاد کشمیرکے سیکرٹری جنرل راجہ منصور سے اصغر خان کی ملاقات

راولپنڈی( ویب ڈیسک)آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی سماجی و سیاسی شخصیت راجہ محمد اصغر خان نے پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل راجہ منصور سے ملاقات کی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیرکے پبلک سیکرٹریٹ میں ہونے والی اس ملاقات میں راجہ…

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے میچ کیلئے ٹیم کااعلان،3لیگ اسپنرز شامل

لاہور(سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیاہے ٹیم میں تین لیگ اسپنرز شامل ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پہلے ون ڈے میں بابر اعظم ٹیم کی کپتانی کریں گے جبکہ شاداب…

افغان خواتین کو کوئی باہر سے آکر حقوق نہیں دلا سکتا، عمران خان

اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھریہ موقف دہرایا ہے کہ اگر میں نائن الیون کے وقت وزیراعظم ہوتا تو افغانستان پر امریکی حملے کی اجازت نہیں دیتا۔ عمران خان نے امریکی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں کہا افغانستان کی…

مہنگائی سے تڑپتے عوام پر حکومت نے پھر پٹرول بم گرادیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نے مہنگائی کے مارے عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرا دیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5…

جنوبی وزیرستان میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، 7 اہلکار شہید

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سکیورٹی فورسز کاجنوبی وزیرستان میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 7 جوان بھی شہید ہوگئے. آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق آپریشن جنوبی وزیرستان میں آسمان منزا کے علاقے میں خفیہ معلومات…

سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف درخواست خارج کردی

فوٹو: فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کی تعیناتی کے خلاف درخواست خارج کردی ہے عدالت نے ریمارکس دیئے کہ چیف الیکشن کمشنر اور چیئرمین نیب جوڈیشل افسران نہیں ہوتے۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ…

ارشاد بھٹی ایک نان کو ترستا ، سبزی بیچتا اور تھڑوں پر سوتا تھا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) معروف صحافی اور تجزیہ کار ارشاد بھٹی کے جذباتی انٹرویو نے ہلچل مچا دی اپنے انٹرویو میں کالم نگار ارشاد بھٹی کہتے ہیں میرے پاس پہننے کیلئے کپڑے اور کھانے کیلئے ایک نان بھی نہیں تھا، میں نےفٹ پاتھوں پر سو کر…

بیرون ملک پاکستانیوں کی رقومات بھیجنے پر عائد ٹیکس کٹوتیاں ختم

فوٹو:فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے وزیراعظم عمران خان کی خواہش پر بیرون ملک سے پاکستانیوں کی رقومات کی ترسیل کو تمام ٹیکس کٹوتیوں نے مستثنیٰ قرار دے دیاہے۔ ابو ظہبی میں پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے جاری…