پی سی بی نے پلان بی پر عمل کا فیصلہ کرلیا،2دن بعد پنڈی میں کرکٹ میلہ

راولپنڈی( سپرزٹس دیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے شائقین کی کرکٹ پیاس بجھانے اور مالی نقصان کم کرنے کیلئے پلان بی پر عمل درآمد شروع کردیا،21ستمبر سے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ 2021 کا آغاز ہو گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ سیریز کی منسوخی کے بعد…

رمیض راجہ کا نیوزی لینڈ دورہ منسوخی پر کھلاڑیوں و عوام کیلئے ویڈیو پیغام

ئلاہور( سپورٹس ڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیض راجہ نے ویڈیو پیغام میں کرکٹ فین سے کہاہے وہ ٹیم کی حوصلہ افزائی جاری رکھیں آپ کی طرح مجھے بھی نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی کا دکھ ہوا ہے۔ انھوں نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ یہ کوئی پہلا واقعہ…

تاجک، ہزارہ اورازبک کی افغان حکومت میں شمولیت پرمزاکرات شروع

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے تاجک، ہزارہ اور ازبک برادری کی افغان حکومت میں شمولیت کیلئے طالبان سے مذاکرات کا آغاز کردیاہے۔ ان خیالات کااظہار وزیراعظم نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کیاہے، ان کا کہنا ہے کہ دوشنبے میں…

برطانیہ نے پاکستان سمیت 8 ممالک کو ریڈلسٹ سے نکال دیا

لندن( ویب ڈیسک)برطانیہ نے پاکستان اور ترکی سمیت 8 ممالک کو سفری پابندیوں سے متعلق ریڈلسٹ سے نکال دیا ہے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے ٹویٹ پر تصدیق کی۔ پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر ٹوئٹر پر بیان مں کہا کہ مجھے…

نواز شریف کی نیوزی لینڈ کی مذمت کی بجائے اپنی حکومت پر تنقید

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )سابق وزیراعظم نواز شریف نے دورہ منسوخ کرنے پر نیوزی لینڈ پر تنقید کرنے کی بجائے ایک بار پھر حکومت پر نشتر چلا دیئے۔ نیوزی لینڈ ٹیم کے دورہ منسوخی پرپاکستان مسلم لیگ ن کے قائد محمد نوازشریف نے اپنے ردعمل…

نیوزی لینڈ کو کوئی تھریٹ نہیں تھا دورے کی منسوخی سازش ہے، وزیرداخلہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے نیوزی لینڈ کو بھر پور سکیورٹی دی اس کے باوجود سکیورٹی کا بہانہ بنا کر دورہ منسوخ کرنا ایک سازش ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ…

شاہد آفریدی، عاقب جاوید، عامر سہیل کا کیوی دورے کی منسوخی پر ردعمل

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ایک بے بنیاد اطلاع پر تمام تر یقین دہانیوں کے باوجود آپ نے سیریز منسوخ کر دی۔ کیا آپ کو اپنے فیصلے کے نتائج کا اندازہ ہے؟ سابق کپتان شاہد آفریدی نے سیریز کی منسوخی پر…

فیصلہ مایوس کن ہے، نیوزی لینڈ کس دنیا میں رہ رہا ہے، رمیض راجہ

لاہور( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین رمیض راجہ نے نیوزی لینڈ کے اچانک دورہ منسوخ کرنے پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افسوسناک خبر ہے۔ رمیض راجہ نے کہاشائقین اور ہمارے کھلاڑیوں کے لیے بہت افسوس ہے انھوں نے کہا کہ…

مانتے ہیں پاکستان کرکٹ کیلئے بڑا دھچکا ہے ،نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان ملتوی ہونے پر یہ اعتراف کیاہے کہ یہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیے ایک بڑا دھچکہ ہے لیکن ہمارے پاس کوئی اور آپشن نہیں۔ کیوی کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق حکومت کی جانب…

نیوزی لینڈ نے ہماری ساکھ خراب کی چپ نہیں رہیں گے، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے نیوزی لینڈ کی طرف سے اچانک دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر ہم چپ نہیں رہیں گے پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچایاگیاہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر جاوید نے کہاکہ جب آپ کی سکیورٹی ٹیم…