نیوزی لینڈ، انگلینڈ میں بھی حملے ہوئے پاکستان پر شور مچایا جاتاہے، ڈیرن سیمی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے کہاہے نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور اسٹریلیا میں بھی حملے ہوئے لیکن پاکستان کا بہت شور مچایا جاتاہے۔ پشاور زلمی کے منٹور ڈیرن سیمی نے نجی ٹی وی چینل جیو کے پروگرام میں گفتگو…

اسد عمر سےتنگ حلقہ کے لوگوں کی تحریک انصاف چھوڑنے کی دھمکی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تبدیلی اور دو نہیں ایک پاکستان کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،حلقہ این اے 54 کی گنجان آباد یونین کونسل 45 جھنگی سیداں پشاور روڈ اسلام آباد اور اس سے ملحقہ علاقے بجلی کی طویل بندش سے عاجز آگئے، منتخب نمائندوں…

گرین لائن کی 40بسیں کراچی پہنچ گئیں، شکریہ عمران خان، خرم شیرزمان

کراچی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کراچی شہر کے ٹرانسپورٹ منصوبے گرین لائن کیلئے 40بسیں کراچی پہنچ گئی ہیں جس پر سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خرم شیر زمان نے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیاہے۔ خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ بسیں حوالگی کی تقریب…

پارلیمانی سیکرٹری حاجی فضل الٰہی کے دورہ تناول کی تیاریاں جاری

مانسہرہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پارلیمانی سیکرٹری بلدیات حاجی فضل الٰہی خان کے دورہ تناول کے حوالے سے متعلقہ چھ یونین کونسلز میں ان کے استقبال اور جلسہ کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ حاجی فضل الہی پارلیمانی سیکرٹری بلدیات کے علاوہ وزیراعلیٰ…

اب کوئی خطر ہ نہیں؟ حفیظ کا طنز،انگلینڈ پی سی بی کا ساتھ دے ، آفریدی

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ انگلش کرکٹ بورڈ کو نیوزی لینڈ کی ٹیم کی واپسی کے معاملے پر پی سی بی کاساتھ دینا چایئے۔ شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ یہ انگلش کرکٹ بورڈ کا پاکستان کا ساتھ دینے کا وقت ہے۔…

پاکستان کو ٹیم واپس بلانے کی تفصیلات نہیں بتائیں گے، ڈیوڈ وائٹ

آکلینڈ (ویب ڈیسک) سکیورٹی کا بہانہ بنا کر پاکستان سے ٹیم واپس بلانے کے حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ کا کہنا ہے کہ کرکٹ ٹیم کولاحق خطرے کی تفصیلات نہ پاکستان کو بتائی گئیں اور نہ ہی بتائی جائیں گی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ…

تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد

جنید یوسف امام اب جب نیوزی لینڈ کی ٹیم کو اپنے ہاتھوں سے خود الوداع کر چکے ہیں تو وفاقی وزراء کچھ بوکھلائے ہوئے بیانات دیتے نظر آتے ہیں اور سارا ملبہ ملک دشمن عناصر پر ڈال رہے ہیں۔۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم کے پاکستان پہنچنے سے پہلے کرکٹ کی دنیا…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید71افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 71 افراد انتقال کرگئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعلامیہ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 55 ہزار 027…

ایف بی آر کو موبائل سم بند ، بجلی اور گیس کنکشن کاٹنے کے اختیارات مل گئے

فوٹو: ٹوئٹر اسلام آباد( ویب ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکسز کے حصول کیلئے صارفین کی موبائل فون سم بند کرنے، بجلی اور گیس کا کنکشن کاٹنے کا حکم دینے کے اختیارات حاصل کرلئے ہیں۔ ٹیکس نیٹ میں اضافہ اور ایف بی آر کو موثر بنانے کیلئے…

ویسٹ انڈین کرس گیل کا اظہار یکجہتی ، پاکستان آنے کااعلان کردیا

راولپنڈی) ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج سپیشل ٹی ٹوئنٹی کرکٹر کرس گیل نے پاکستان کی کرکٹ کو سپورٹ کرنے کیلئے پاکستان آنے کااعلان کردیاہے۔ ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز بلے باز اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے بادشاہ قرار دیے جانے والے کرس گیل کے ایک اعلان نے…