منصوبوں کے افتتاح کا ٹی ٹوئنٹی جاری، وفاقی وزیر نے بالاکوٹ میں بھی فیتہ کاٹ دیا

فوٹو: فائل  بالاکوٹ : منصوبوں کے افتتاح کا ٹی ٹوئنٹی جاری، وفاقی وزیر نے بالاکوٹ میں بھی فیتہ کاٹ دیا، پی ڈی ایم حکومت نے صوبہ ہزارہ تو نہ بنایا، احسن اقبال نے حکومت ختم ہونے سے ایک دن قبل گڑھی حبیب اللہ تا بالاکوٹ کشادگی و پختگی اور حسہ…

اداکارہ صبا قمر کو متحدہ عرب امارات کا 10 سالہ گولڈن ویزا مل گیا

فوٹو: انسٹاگرام اسلام آباد: پاکستان کی خوبرو اداکارہ صبا قمر کو متحدہ عرب امارات کا 10 سالہ گولڈن ویزا مل گیا، متحدہ عرب امارات کی جانب سے 10 سالہ رہائشی گولڈن ویزا پیش کیا گیا ہے۔ صبا قمر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پراس اعزاز کو قبول کرتے…

عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجھوتا کو ایف آئی اے نے پوچھ گچھ کے بعد چھوڑ دیا

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجھوتا کو ایف آئی اے نے پوچھ گچھ کے بعد چھوڑ دیا، نعیم حیدر پنجھوتا نے بتایا کہ نوٹس کا سن کر میں خود پیش ہوا تھا. عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجھوتا…

پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر، لیجنڈ انضمام الحق ذمہ داری پھر سنبھال لی

فوٹو: فائل لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر، لیجنڈ انضمام الحق ذمہ داری پھر سنبھال لی،پی سی بی نے جاری بیان میں کہا کہ سابق کپتان انضمام الحق کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔ سابق کپتان انضمام الحق پہلے بھی چیف…

توشہ خانہ کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی نے سزا کیخلاف اپیل کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیل دائر کردی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے وکلاء کے ذریعے دائر اپیل میں موقف اپنایا کہ توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا فیصلہ خلاف قانون ہے ،کالعدم قرار دیا…

چیئرمین پی ٹی آئی کے گرد گھیرا مزید تنگ کیا جا رہا ہے۔ الیکشن کمیشن قانونی کارروائی کے لیے تیار

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے گرد گھیرا مزید تنگ کیا جا رہا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے تیار ہے۔یکشن چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کی روشنی میں لیے جائیں گے۔…

سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانبداری اور برطرفی کے لئے درخواست دائر

فوٹو: فائل اسلام آباد:چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلوں سے عدلیہ کی ملکی اور بین الاقوامی سطح پر بدنامی ہوئی۔ سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل میں چیف جسٹس کی جانبداری اور ان کو برطرف کرنے کے حوالے سے درخواست دائر کر دی گئی۔ اسلام آباد…

امید ہے آج شام یا کل تک نگران وزیراعظم کا نام فائنل ہو جائے گا،رانا ثناء اللہ

فائل:فوٹو لاہور: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کاکہناہے کہ نگران وزیراعظم کے حوالے سے ابھی مشاورت جاری ہے، امید ہے آج شام یا کل تک نگران وزیراعظم کا نام فائنل ہو جائے گا۔جبکہ حلقہ بندی میں تقریباً 120 دن لگتے ہیں، اس میں کوئی کئی ماہ…

چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پراعتراضات دور ،سماعت کل ہوگی

فائل:فوٹو اسلام آباد :اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پراعتراضات دور کردیئے۔سماعت کل ہوگی۔چیف جسٹس عامر فاروق نے وکلا کو مخاطب کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ایک چیز ذہن میں رکھیں جیلوں کے…

کم عمر گھریلو ملازمہ رضوانہ کی والدہ کو حوالگی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: کم عمر گھریلو ملازمہ کی والدہ کو حوالگی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی، جس کے مطابق رضوانہ کو بس اڈے پر والدہ کے حوالے کیا گیا۔کم عمر بچی کی والدہ شمیم کے کہنے پر بس کو بینچ کے قریب لایا جاتا ہے اور ایک شخص…