ہونڈا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:ہونڈا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں کاروبار کے 60 برس مکمل ہونے پر الیکٹرک بائیک “e Benly” متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ اس بات کا اعلان جاپانی برانڈ ہونڈا نے پاکستان میں کاروبار کے 60…

نوازشریف کی سزا کیخلاف اپیلوں کی آج ہائیکورٹ میں سماعت ہوگی

سابق وزیراعظم نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلیں دائر کی تھیں چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سابق وزیراعظم نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلوں پر آج سماعت…

عمران خان چیئرمین شپ سے دستبردار، شیرافضل مروت،پارٹی کی تردید

فوٹو: فائل اسلام آباد: عمران خان چیئرمین شپ سے دستبردار، شیرافضل مروت،پارٹی کی تردید بھی آگئی، سابق وزیراعظم عمران خان کے پارٹی چیئرمین پاس رکھنے یا دسبتردار ہونے پر وکیل رہنما شیر افضل مروت کے دعویٰ کے باوجود ابہام موجود ہے۔ میڈیا سے…

فلسطینی جھنڈا لگانے پر جرمانہ،مریم نفیس کی پی سی بی پر کڑی تنقید

فائل:فوٹو کراچی: اداکارہ مریم نفیس نے اعظم خان پرفلسطینی جھنڈا لگانے پر جرمانہ کے بعد پی سی بی کوآڑے ہاتھوں لے لیا۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں اداکارہ مریم نفیس نے اعظم خان کی تصویرشیئر کرتے ہوئے کہاکہ پوری دنیا فلسطین سے متعلق بات کررہی ہے لیکن…

سندھ پولیس نے قومی کرکٹرز کو بھی نہ چھوڑا،ہزاروں روپے رشوت بٹورلی

فائل:فوٹو کراچی : سندھ پولیس نے قومی کرکٹرز کو بھی نہ چھوڑا، صہیب مقصود اور عامر یامین سے راہداری کی 8 ہزار روپے رشوت بٹور لی۔ قومی کرکٹر صہیب مقصود نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس  پر طویل پوسٹ جاری کی جس میں انہوں نے اپنے ساتھ پیش آنے…

جنگ بندی میں دو روزہ توسیع کے بعد مزید یرغمالیوں کی رہائی

فائل:فوٹو غزہ: غزہ میں دو روزہ توسیع کے بعد اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا آج پانچواں روز ہے جس میں حماس نے مزید 11 یرغمالیوں کو رہا کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق حماس نے ا?ج جن 11 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا وہ اسرائیل کے…

کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید سے متعلق فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد:نیپرا حکام کاکہناہے کہ کے الیکٹرک کا 20 سالہ لائسنس ختم ہو چکا ہے۔ 6 ماہ کا عبوری لائسنس دیا گیا تھا، وہ بھی جنوری میں ختم ہو جائے گا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے ریمارکس دیے گئے کہ اسٹیک ہولڈرز کی…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے تک کمی کا امکان

فائل:فوٹو لاہور: یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے تک کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے تاہم حتمی اعلان نگران وزیر اعظم کی منظوری کے بعد ہو گا۔ ذرائع کے مطابق روسی تیل کی فی بیرل قیمت 60 ڈالر سے بھی نیچے آگئی جس کے باعث…