چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے بلوچستان کے ضلع آواران کا دورہ کیا

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کاکہناہے کہ بلوچستان کی کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے۔ پاکستانی عوام کو بلوچستان کے ان بہادر لوگوں پر فخر ہے جو تمام مشکلات کے مقابلے میں ڈٹے رہے ہیں۔ پاکستان کی مسلح افواج اور قانون…

سابق ایم پی اے چوہدری عدنان قتل کیس کے اصل حقائق سامنے آگئے

فوٹو: فائل راولپنڈی( آن لائن )سابق ایم پی اے چوہدری عدنان قتل کیس کے اصل حقائق سامنے آگئے ،اصل مجرموں کیخلاف کارروائی کی بجائے مشہور سیاسی خاندان اورمسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنماچوہدری تنویر کو ذاتی رنجش کی بناءپرکیس میں نشانہ بنایا جارہا ہے۔…

سعودی عرب میں بنگلہ دیشی گارڈ کو قتل کرنے پر پانچ مجرموں کو سزائے موت دیدی گئی

فائل:فوٹو ریاض: سعودی عرب میں ایک کمپنی کے گارڈ کو قتل کرنے کے الزام میں 5 مجرموں کو سزائے موت دیدی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق ان مجرموں نے ایک کمپنی میں ڈکیتی کی نیت سے گھس کر دو گارڈز کو رسی سے باندھا اور تشدد کا نشانہ بنایا تھا جن میں سے…

پنجاب کابینہ نے ”رمضان نگہبان ریلیف پیکیج “ کی منظوری دے دی

فائل:فوٹو لاہور:پنجاب کابینہ نے ”رمضان نگہبان ریلیف پیکیج 2024“ کی منظوری دے دی۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے اشیاء خوردنوش کی کوالٹی کو یقینی بنانے کے لئے ضلعی انتظامیہ اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کو ٹاسک دے دیا۔ پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ…

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ منتقلی کیخلاف درخواست، سینئر افسر کو بنی گالہ کے دورے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ منتقلی کیخلاف درخواست پر اسلام آباد انتظامیہ کے سینئر افسر کو بنی گالہ کے دورے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشری بی بی کی…

مخصوص نشستیں پر منتخب ارکان کو حلف اٹھانے سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع

فائل:فوٹو پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر منتخب ارکان کو حلف اٹھانے سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کر دی۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا حکم کالعدم قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے خلاف تھانہ بھارہ کہو میں اسلحہ اور…

پاکستا ن کا ماہ صیام کے دوران غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے ماہِ رمضان کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں جبکہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کا…

ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس ، مختصر رائے کا اردو ترجمہ بھی جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی سماعت میں دی گئی اپنی مختصر رائے کا اردو ترجمہ جاری کردیا۔ گزشتہ روز ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس کے معاملے پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی تھی، جس پرا پنی رائے…

وزیراعظم آج ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف آج مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے عشائیہ کا اہتمام وزیراعظم ہاوٴس میں کیا گیا ہے، عشائیہ میں پیپلزپارٹی، پاکستان مسلم لیگ، آئی پی پی اور…