حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالت نے حسن نواز اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کردیے۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین…

بھارتی سکول میں اے آئی استانی متعارف کرا دی گئی

فائل:فوٹو کیرالا: بھارت کے ایک اسکول میں تدریس کے عمل کو ایک نئی شکل دینے کے لیے اے آئی (آرٹیفیشل انٹیلیجنس، مصنوعی ذہانت) استانی متعارف کرا دی گئی۔ بھارتی ریاست کیرالا کے شہر تھروننتھمپورم میں متعارف کرائی جانے والی آئرس نامی اس اے آئی…

پیرو کے وزیراعظم آڈیو لیک ہونے پر عہدے سے مستعفی

فائل:فوٹو پیرو : پیرو کے وزیراعظم البرتو اوتارولا خاتون کے ساتھ گفتگو کی آڈیو لیک ہونے پر عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق البرتو اوتارولا پر خاتون کو سرکاری ٹھیکے دلوانے کے لیے اپنا اثرورسوخ استعمال کرنے کا الزام ہے، یہ…

نکی ہیلی صدارت کی دوڑ سے دستبردار، ٹرمپ کی بائیڈن سے مقابلے کی راہ ہموار ہو گئی

فوٹو فائل واشنگٹن: امریکی صدارت کی دوڑ میں شامل ری پبلکن امیدوار نکی ہیلی نے دستبرداری کا اعلان کردیا، جس کے بعد سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ری پبلکن کے واحد امیدوار رہ گئے ہیں جن کا ممکنہ طور پر ڈیموکریٹک کے امیدوار اور موجودہ صدر جوبائیڈن سے…

بھارتی وزیر اعظم کے شہباز شریف کو مبارک بادکے پیغام کا خیر مقدم کرتا ہے،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف کو عہدہ سنبھالنے پر نریندر مودی کے مبارکبادی پیغام کا خیر مقدم کیا گیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پر امن بات چیت کا خیر مقدم کریں گے،…

شین واٹسن کو قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان

فائل:فوٹو لاہور: سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن کو قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں دیئے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کی جانب سے قومی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی تلاش ہنگامی بنیادوں پر شروع کرنے کا فیصلہ کیا…

افغان عبوری حکومت سے کالعدم ٹی ٹی پی سے تعلق ختم کرنے کا مطالبہ کیا جائے،پاکستان

فائل:فوٹو نیویارک: پاکستان نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشتگردانہ حملے روکنے کیلئے افغان حکومت پر دباوٴ ڈالنے کا مطالبہ کر دیا۔ افغانستان سے متعلق سلامتی کونسل اجلاس میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کو رات گئے بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، 3 دہشتگردگرفتار

فوٹو : فائل راولپنڈی: راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کو رات گئے بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، 3 دہشتگردگرفتار، اسلحہ برآمد کیا گیا، راولپنڈی پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ بڑی کارروائی۔ اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچایا۔ راولپنڈی پولیس اور سی ٹی ڈی کی…

پنجاب کی 18 رکنی اور خیبرپختونخوا کی 15 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

فوٹو: سوشل میڈیا راولپنڈی: پنجاب کی 18 رکنی اور خیبرپختونخوا کی 15 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا،پنجاب کابینہ کی حلف برداری گورنر ہاؤس میں ہوئی جہاں گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کابینہ ارکان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب…

گوادرمیں ہلال احمرریسپانس ٹیم امدادی کاموں میں مصروف

فوٹو: پی آر گوادر: گوادرمیں ہلال احمرریسپانس ٹیم امدادی کاموں میں مصروف، ٹی ٹی کالونی سے ڈی واٹرنگ مکمل، واٹر فلٹریشن پلانٹ بھی فعال کردیا،چیئرمین ہلال احمر سردارشاہداحمد لغاری کہتے ہیں ہر متاثرہ گھرانے کی مدد یقینی بنائی جائے گی۔…