پاکستان سمیت مشکل میں ساتھ دینے والے ممالک کا شکریہ، چین
فوٹو : فائل
بیجنگ(ویب ڈیسک) کرونا وائرس کی وباء سے متاثرہ ملک چین نے مشکل وقت میں ساتھ دینے پر پاکستان سمیت دیگر دوست ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے۔
ایک ٹویٹ پیغام میں چینی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کوروناوائرس کے حوالے سے کہا ہے کہ دوست!-->!-->!-->!-->!-->…