عثمان بزدار نے تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ واپس لے لیا

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات،بزدار نے اپنی تنخواہ اور مراعات میں اضافے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ گزشتہ دنوں پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ، وزراء اور ارکان اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں

افغانستان کی ٹیسٹ میں پہلی جیت، آئرلینڈکو7وکٹوں سے ہرادیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغانستان کی کرکٹ ٹیم نے انڈیا کے شہر دہرہ دون میں آئرلینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے کر ٹیسٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کی ہے۔ اس میچ میں افغانستان کے بیٹسمین رحمت شاہ نے کلیدی کردار ادا کیا اور انھیں مین آف دی میچ

ہالینڈ میں ٹرام پر فائرنگ،3افراد ہلاک،9زخمی

ایمسٹرڈم(نیٹ نیوز)ہالینڈ کے شہر اتریخت میں نامعلوم ملزم نے ٹرام میں سفر کرنے والے مسافروں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق نامعلوم شخص نے ٹرام پر فائرنگ کی

نوازشریف کی ضمانت، سپریم کورٹ میں درخواست کی سماعت

اسلام آباد(زمینی حقائق)نوازشریف کی سپریم کورٹ میں ضمانت کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سر برا ہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا ، درخواست ضمانت کی سماعت کیلئے خصوصی طور پر آنے والوں کو خصوصی اجازت نامے لینا ہوں

پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا روڈ رن وے پر لینڈنگ کا کامیاب مظاہرہ

اسلام ادباد(ویب ڈیسک) پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے روڈ رن وے پر لینڈنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا۔ طیاروں نے موٹروے، ہائی وے پر مختلف مقامات پر لینڈنگ کا مظاہرہ کیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق، مشق کا مقصد ہائی ٹیمپو فضائی آپریشنز کا

مانسہرہ، ٹینکر الٹ گیا، لوگ برتنوں میں ڈیزل بھرتے رہے

قلندر آباد(صفدر حسین )مانسہرہ میں ڈیزل سے بھرا ٹینکر سڑک پر الٹ گیا ، شہری سڑک پر بہنے والا ڈیزل برتنوں میں بھرنے میں مصروف رہے۔ ڈیزل سے بھرا ٹینکر مانسہرہ کے علاقے غازی کوٹ شپ کے باہر مین سڑک پر الٹا ، ڈیزل سے بھرا ہونے کے باعث

شہباز شریف کی آشیانہ کیس میں ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(ویب ڈیسک )شہباز شریف کی آ شیانہ ہاوسنگ سکیم میں ضمانت کو نیب نے سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ نیب کی طرف سے دائر اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ہائیکورٹ نے ضمانت کے اصولوں اور شہباز شریف کی جانب سے اختیارات کے ناجائز

مساجد حملے ،کیوی ٹیم کے گول کیپر بھی شہید ہونے والوں میں شامل

کرائسٹ چرچ (نیٹ نیوز)نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید ہونے والوں میں شامل ہیں۔ عطا الیان کے ٹیم میٹس نیوزی لینڈ کی فٹبال ایسوسی ایشن نے بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں عطا الیان کی شہادت کی

سانحہ نیوزی لینڈ، آج یوم سوگ، قومی پرچم سر نگوں ہے

اسلام آباد (زمینی حقائق )نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ شہید ہونے والوں کی یاد میں آج ملک بھر میں سرکاری اور نیم سرکاری عمارتوں پرقومی پرچم سرنِگوں رہے گا۔ سانحہ کرائسٹ چرچ میں 9 پاکستانی شہریوں کی شہادت پر پوری قوم غمزدہ ہے، حکومت نے