بھارت کے ہاتھوں کشمیریوں کے نقصان کے پیش نظر تحمل کا مظاہرہ کیا،آرمی چیف
فوٹو : فائل
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے بھارت ایک پالیسی کے تحت کشمیریوں کے حقوق غصب اورانہیں طاقت کے اندھا دھند استعمال سے دبا رہا ہے، وادی کو جیل میں تبدیل کرتے ہوئے لاکھوں کشمیریوں کو قید!-->!-->!-->…