سابق پاکستانی اوپنر ناصر جمشید کو 17 ماہ قید، باقی نوجوان کرکٹر عبرت حاصل کریں، اہلیہ
فوٹو : فائل
مانچسٹر(سپورٹس ڈیسک )بھارت کے خلاف دھواں بیٹنگ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے پاکستان کے سابق اوپنر ناصر جمشید اور ان کے ساتھیوں کو اسپاٹ فکسنگ پر سزا سنا دی گئی،کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا.
ناصر جمشید اور ان کے!-->!-->!-->!-->!-->…