پی آئی اے کی سعودی عرب کیلئے آج سے پروازیں شروع ہوں گی
فوٹو: عرب نیوز
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آج سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی سعودی عرب کے لیے پروازیں شروع ہو رہی ہیں، سعودی عرب نے بین الاقوامی پروازوں پر سے پابندی جزوی طور پر ہٹانے کا اعلان کیاتھا.
ترجمان پی آئی اے کے حوالے!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…