نشتر اسپتال کے مزید4ڈاکٹروں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے
فوٹو: فائل
ملتان (ویب ڈیسک) ملتان کے نشتر ہسپتال میں مزید 4 ڈاکٹروں میں کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وائرس سے متاثرہ ڈٓاکٹروں کی مجموعی تعداد 18 ہو چکی ہے۔
گزشتہ روز نشتر ہسپتال ملتان میں کورونا مریضوں کے علاج پر مامور 13 ڈاکٹروں!-->!-->!-->!-->!-->…