طالبان نے مزید40افغان سکیورٹی اہلکار رہا کردیئے
فوٹو:فائل
کابل (ویب ڈیسک) افغانستان میں طالبان نے امریکا کے ساتھ دوحہ معاہدے کے تحت افغان سیکیورٹی فورسز کے مزید 40 اہلکار رہاکردئے ہیں ، قطر کے سیاسی دفتر سے رہائی کا اعلان کیا گیا۔
دوحہ معاہدہ کے مطابق افغان حکومت طالبان کے 5 ہزار!-->!-->!-->!-->!-->…