پاکستان میں کورونا مریض،20ہزار134، 459 افرادجاں بحق

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کا سلسلہ جاری ہےمرنے والوں کی مجموعی تعداد459 ہوگئی جب کہ مصدقہ مریضوں کی تعداد20134 تک جا پہنچ گئی ہے اب تک کورونا سے خیبرپختونخوا میں 180 افراد، سندھ میں

سندھ کے سرکاری گوداموں سے5ارب 35کروڑ روپے کی گندم غائب

ویب ڈیسک کراچی :سندھ کے کئی شہروں سے اربوں روپے مالیت کی گندم غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے نیب کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کئی شہروں میں سرکاری گوداموں سے منتقلی کے دوران 5 ارب 35 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی گندم غائب کی گئی۔

وزیراعظم کا بے روز گار افراد کیلئے احساس کیش پروگرام کا اعلان

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث ملازمت سے محروم ہونے والے افراد کے لیے احساس کیش پروگرام کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا ہے۔ اسلام آباد میں کورونا ریلیف فنڈ کے ویب پورٹل کے

موخر ادائیگی کے نام پر3لاکھ سے زائد شہریوں کو ڈبل سود کا ٹیکہ

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسٹیٹ بینک نے کرونا وائرس کے باعث قرضوں کی واپسی موخر کرنے کی سہولت کے نام پر قرض دہندگان کو ڈبل سود کا ڈبل سود کا ٹیکہ لگا دیا،بظاہر اب تک صارفین نے 236 ارب روپے مالیت کے قرضے مؤخر کرالیے ہیں

ڈر ہے کراچی اٹلی اور نیویار ک نہ بن جائے، بلاول بھٹو

فوٹو:فائل کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کام نہیں کرنا چاہتے تو استعفیٰ دیکر کسی اور کو موقع دیں۔ ڈر ہے کراچی کے حالات اٹلی اور نیو یارک جیسے نہ ہو جائیں۔ بلاول بھٹو

بیرون ممالک میں163پاکستانی کورونا سے جاں بحق

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کورونا وائرس کی عالمگیر وبا سے دنیا بھرمیں 163 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا کے باعث 163 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے

مہلت سے فائدہ اٹھائیے

حامد میر   سال 2020 ء کو آئندہ کئی صدیوں تک یاد رکھا جائے گا۔ دنیا کی طاقتور ترین اقوام مچھر سے بھی بہت چھوٹے اور نظر نہ آنے والے ایک وائرس کے سامنے بے بس ہو گئیں۔ کورونا وائرس سے لاکھوں انسان لقمہ اجل بن گئے۔ دنیا کے بڑے بڑے

پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی کی نمبر ون پوزیشن چھن گئی، چوتھا نمبر

فوٹو : فائل دبئی (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان ٹی ٹونئٹی میں پہلی پوزیشن کھو کر چوتھی پر آگیا، اسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی کے ساتھ ٹیسٹ کرکٹ کی پہلی پوزیشن بھی حاصل کرنے میں کامیاب رہا، آئی سی سی نے نئی رینکنگ جاری کردی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر بچو ں سمیت کورونا وائرس کا شکار

فوٹو: فائل پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جب کہ ان کے ساتھ ساتھ ان کے بیٹے او ر بیٹی میں بھی مہلک وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کرلیا۔ اسپیکر

کورونا،پاکستان میں اموات421، متاثرین18ہزار 662ہو گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کا سلسلہ جاری ہے جمعہ کو مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد421 ہوگئی جب کہ مصدقہ مریضوں کی تعداد18662 تک جا پہنچ گئی ہے آج ہفتہ کو