صوبوں کومرکز کوٹیکس دینے والے کارروبارروکنے کااختیارنہیں،چیف جسٹس
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )سپریم کورٹ نے ملک میں کورونا وائرس کی روک تھام کے اقدامات پر صوبوں اور وفاقی حکومت کو عالمی وبا سے متعلق یکساں پالیسی بنانے کے لیے ایک ہفتے کا وقت دے دیا، کہا یکساں پالیسی بنائیں ورنہ عبوری حکم جاری کریں!-->…