کھلاڑی کی نگریز ی نہیں ،کارکردگی اچھی ہونی چایئے،ثقلین مشتاق
فوٹو:فائلاسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آف سپنر اور دوسرا کے موجد ثقلین مشتاق نے کہا ہے کھلاڑی کو اچھی کرکٹ کھیلنی آنی چایئے کسی انگریزی نہیں بھی آتی تو کوئی بات نہیں اس لئے بہتر ہے سارا زور کارکردگی دکھانے پر لگائیں!-->…