میتیں دفنائیں آج ہی کوئٹہ جاوں گا، مشروط تدفین بلیک میلنگ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ ہزارہ برادری آج تدفین کرے آج ہی کوئٹہ آجاؤں گالیکن میتوں کی تدفین کووزیراعظم کی آمد سے مشروط کرنا مناسب نہیں ہے۔ اسلام آباد میں اسپیشل اکنامک زونز کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران

وزیراعظم سے ترکی کے ڈرامہ ارطغرل کی ٹیم کی ملاقات

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان سے ترک ڈرامہ سیریل ارتغرل بنانے والی ٹیم نے کمال تیکدین کی سربراہی میں ملاقات کی ہے جس میں مشترکہ ڈرامہ سیریل بنانے کا فیصلہ کیا گیا. اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں وزیرِ اطلاعات و نشریات سینیٹر

امریکی فلم میکرخاتون سنتھیا رچی خان پور بھمالہ پہنچ گئیں

ہری پور(یاورحیات)معروف امریکی فلم میکر اور صحافی خاتون سنتھیا رچی خان پور بھمالہ پہنچ گئیں علاقہ کی خوبصورتی دیکھتے ہوئے انھوں نے اس علاقے کو کو جنت نظیر قرار دیا. سنتھیا رچی کی بھمالہ اسٹوپہ آمد کے موقع پر ڈائریکٹریٹ آف آرکیالوجی و

برنالہ میں ترقی کے اصل ہیرو کرنل وقار نور ہیں،راجہ حفیظ

برنالہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام )کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور وزیر ہائیر ایجوکیشن آزادکشمیر تعمیر و ترقی کے ہیرو ہیں. انہوں نے اپنے چار سالہ دور حکومت میں حلقہ برنالہ میں انقلاب برپا کر دیاہے. ان خیالات کا اظہار چیئرمین مقامی زکوٰۃ کمیٹی موۂیل

نئے آئی جی اسلام آباد کیلئے چیلنجز

حجاب خان گزشتہ روز آئی جی اسلام آباد عامرذوالفقار کو تبدیل کرکے ان کی جگہ ڈی آئی جی ہزارہ قاضی جمیل الرحمان کو نیا آئی جی لگایا گیا۔تبادلے سے ایک روز قبل ہی پولیس کے ہاتھوں شہید ہونے والے اسامہ ستی کے لواحقین اور اسلام آباد کے تاجر

امریکی پارلیمنٹ پر حملہ، 4 افراد ہلاک، واشنگٹن میں کرفیو نافذ

فوٹو :سوشل میڈیا واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے کیپیٹل ہل (امریکی ایوان نماءندگان) پر دھاوا بول دیاپولیس کی شیلنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک جب کہ 52 کو گرفتار کیا گیا جس کے بعد واشنگٹن میں کرفیو نافذ کردیا گیا. امریکی

جوبائیڈن کے سامنے بھی مسئلہ کشمیر اٹھاؤں گا،عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے امریکہ کےنو منتخب صدر جوبائیڈن کے سامنے بھی مسئلہ کشمیر اٹھاؤں گا، انھوں نے کہا فرانس میں اسلاموفوبیا کے مسئلے سے درست طریقے سے نہیں نمٹا جا رہا۔ عمران خان نے ترک ٹی وی اے نیوز کوانٹرویو دیتے

سرحد پار سے چیک پوسٹ پرفائرنگ، ایف سی اہلکار شہید

فوٹو : فائل راولپنڈی : پاک افغان سرحد پرضلع مہمند میں دہشت گردوں کی فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے ایف سی کا سپاہی شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان سے دہشت گردوں کی جانب سے ضلع مہمند میں انٹرنیشنل بارڈر پر قائم پاکستانی

جنوبی افریقہ کی ٹیم کے دورہ پاکستان کاشیڈول جاری

لاہور( سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے مہمان ٹیم 16 جنوری کو غیرملکی ائیرلائن سے پاکستان پہنچے گی۔ دورہ پاکستان کے حوالے سے سی اے اے حکام کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقی کرکٹ کے پاکستان پہنچے

پتھر دل انسان کا انتظار نہ کریں ، میتیں دفنا دیں،مریم نواز

لاہور (ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بھی سانحہ مچھ کے متاثرین کو میتیں دفنانے کامشورہ دے دیاہے۔ ٹوئٹر پر بیان میں مریم نواز نے کہا کہ میری دکھی ماؤں ، بہنو! اپنے پیاروں کا ایسا ظالمانہ قتل معمولی سانحہ نہیں ، پوری قوم آپ