بھارت پاکستان میں دہشت گردی کو ہوا دے رہا ہے،وزیراعظم
فوٹو:فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان بھارتی مذموم عزائم کو بے نقاب کرتا رہے گا، عالمی برادری بھارت کے ناپاک ارادوں سے باز رکھنے کے لیے اقدامات کرے۔
ٹوئٹر پر جاری بیان عمران خان کا کہنا ہے!-->!-->!-->!-->!-->…