جی ایچ کیو حملہ کیس ، بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم پھرموٴخر
فائل:فوٹو
راولپنڈی :سانحہ نو مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم چوتھی بار موٴخر ہوگئی۔
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔ کیس میں مزید 10…