عدت میں نکاح کیس کا فیصلہ نہ سنایا پری پلان کا حصہ ہے،بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد:مرکزی رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عدت میں نکاح کیس کا فیصلہ نہ سنایا پری پلان کا حصہ ہے۔یہ انصاف نہیں ناانصافی ہے، یہ بنیادی حقوق کے منافی ہے،انصاف کا قتل ہے۔ اسلام آباد میں شبلی فراز کے ہمراہ میڈیا سے…

عدالت نے ٹیلی کام کمپنیز کو نگرانی کے لیے فون کال ریکارڈ کرنے سے روک دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:عدالت نے ٹیلی کام کمپنیز کو نگرانی کے لیے فون کال ریکارڈ کرنے سے روک دیااسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے ٹیلی کام کمپنیز کو سرویلینس کیلئے فون کال، ڈیٹا ریکارڈنگ سے روکنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی…

عدت نکاح کیس ، خاور مانیکا کا جج پر عدم اعتماد کا اظہار ، جج نے کیس ٹرانسفر کرنے کے لیے خط لکھ دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی تحریک انصاف کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس میں خاور مانیکا کی جانب سے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا گیا، جس کے بعد جج نے کیس ٹرانسفر کرنے کے لیے ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند کی جانب…

تربت سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار ، 28 افرادجاں بحق

فائل:فوٹو واشک: تربت سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس کھائی میں جاگری ، حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 28 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے خواتین بچوں سمیت متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ حادثے کے…

نیب کا پولیس کے ساتھ بحریہ ٹاون کے راولپنڈی دفتر پر چھاپہ، آفس سیل کردیا

فوٹو: سوشل میڈیا راولپنڈی: نیب کا پولیس کے ساتھ بحریہ ٹاون کے راولپنڈی دفتر پر چھاپہ، آفس سیل کردیا، قومی احتساب بیوروکی ٹیم معروف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی بحریہ ٹاؤن کے راولپنڈی دفتر میں رات کو پہنچی اور کارروائی کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ…

خوشیاں منائیں آج ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا ہے،نوازشریف

فوٹو: اسکرین گریب لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ خوشیاں منائیں آج ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا ہے،نوازشریف کا صدر مسلم لیگ ن کا صدر منتخب ہونے کے بعدجزباتی خطاب ۔  سابق وزیراعظم نے کہا جنرل…

نواز شریف دوبارہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بلا مقابلہ صدر بن گئے

فوٹو: سوشل میڈیا لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف دوبارہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بلا مقابلہ صدر بن گئے۔ وہ 6 سال بعد آج پارٹی کے ایک بار پھرصدر منتخب ہوئے۔  لاہور میں مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کا اجلاس ہوا جس میں نواز شریف،…

پائیکنگ ٹریک ٹریل5 کے کاغذی گھڑسوار،بائیکرزاورکیمرے کہاں ہیں؟

فوٹو: سوشل میڈیا آمنہ جنجوعہ اسلام آباد: پائیکنگ ٹریک ٹریل5 کے کاغذی گھڑسوار،بائیکرزاورکیمرے کہاں ہیں؟ سکیورٹی اقدامات کی بریفنگز میں ان کا ذکر ہوتا ہے لیکن  ٹریل فائیو کے جھاڑی، پہاڑی اور پیچدار سلسلوں میں یہ برائے نام ہی کبھی ملتے…

عوام کیلئے خوشخبری،صرف 7 ہزار روپے میں پورا سولر سسٹم فراہم کیا جائے گا

فوٹو : فائل اسلام آباد: عوام کیلئے خوشخبری،صرف 7 ہزار روپے میں پورا سولر سسٹم فراہم کیا جائے گا، یہ خوشخبری سندھ حکومت نے سولر سسٹم لگوانے کو سنائی ہے. بتایا گیا ہے کہ سندھ حکومت نے عالمی بینک کے اشتراک سے صرف 7 ہزار روپے کے عوض پورا سولر…

واٹس ایپ جیسا فیچرانسٹاگرام میں بھی متعارف کرائے جانے کا امکان

فائل:فوٹو نیویارک :واٹس ایپ کے بیٹا (bata) ورژن استعمال کرنے والے صارفین کو نئے فیچرز تک رسائی دیگر افراد کے مقابلے میں پہلے حاصل ہو جاتی ہے۔ واٹس ایپ میں بیٹا ٹیسٹرز پروگرام کافی عرصے سے دستیاب ہے اور کوئی بھی صارف اس پروگرام کا حصہ بن…