چاند نظر آگیا ، کل ملک بھر میں عید منائی جائے گی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے شوال المکرم سن 1440 ہجری کے چاند کی رویت کا اعلان کردیا ، کل پانچ جون کو عید ہوگی۔
خیبر پختونخوا کے بعض علاقوں کے علاوہ پاکستان بھر میں کل بروز بدھ عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی!-->!-->!-->…