برٹش ایر ویز کی پروازیں 11سال بعد بحال
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک )برطانیہ کی فضائی کمپنی برٹش ائیر ویز نے 11 سال بعد پاکستان میں سروس دوبارہ بحال کر دی۔
240 مسافروں کو لے کر برٹش ائیر ویز کی پہلی پرواز بی بی اے 261 لندن سے اسلام آباد پہنچی جہاں وزیر ہوا بازی غلام!-->!-->!-->!-->!-->…