جنرل قمر جاوید باجوہ مزید 3سال کے لیے آرمی چیف مقرر
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو مزید 3 سال کے لیے آرمی چیف مقرر کر دیا ہے۔
وزیراعظم آفس کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے یہ فیصلہ ملک اور خطے میں جاری امن کی کوششوں کے تسلسل میں!-->!-->!-->…