آرمی چیف سے اتحاد تنظیمات مدارس کے پوزیشن ہولڈرز طلباو طالبات کی ملاقات

راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اتحاد تنظیمات مدارس کے طلباو طالبات کے گروپ کی ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اتحاد تنظیمات مدارس کے طلبا

پی ٹی اے پاکستانی ٹوئٹرصارفین کے حق میں میدان میں آ گئی

اسلام آباد( زمینی حقائق )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی پاکستانی ٹوئٹرصارفین کے حق میں میدان میں آ گئی ،ٹوئٹر اکاؤنٹس کی معطلی پر پی ٹی اے نے ٹوئٹر انتظامیہ سے رابطہ کر لیا۔ کشمیریوں کے حق میں اور بھارتی افواج کے ظلم و ستم کے خلاف

چین پر دباو،امریکا نے تائیوان کو 66 ایف سولہ طیاروں کی فروخت کی منظوری دیدی

واشنگٹن(نیٹ نیوز)امریکا اور تائیوان کے درمیان 66 ایف سولہ طیاروں کی ڈیل کے بعد امریکہ نے 8 ارب ڈالر مالیت کے 66 طیاروں کی فروخت کی منظوری دیدی۔ اس حوالے سےغیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے بھی تائیوان کو ایف 16 طیاروں کی

امریکی صدر کی ایک بار پھر پاکستان اور بھارت میں ثالثی کی پیشکش

واشنگٹن(نیٹ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کرتے ہو کشیدگی کےخاتمہ پر زور دیا ہے۔ وائٹ ہاوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نےکہا کہ مسئلہ کشمیر انتہائی پیچیدہ اور

وفاقی کابینہ کا نیب کے قوانین میں تبدیلی کا فیصلہ،نظرثانی کی ہدایت جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے نیب کےکاروباری افراد اور بیوروکریٹس سے متعلق قوانین پر نظرثانی کی ہدایت کردی۔فیصلہ مشکلات دور کرنے کے لیے کیا گیا۔ وفاقی کابینہ کا وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں مقبوضہ کشمیر

پاک فوج کی جوابی کارروائی،افسر سمیت 6 بھارتی فوجی ہلاک

راولپنڈی (ویب ڈیسک)پاک فوج کا ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں کا منہ توڑ جواب دے دیا ایک افسر سمیت 6 بھارتی فوجی ہلاک اور 2 بنکرز تباہ کر دیے۔ آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق

حسن علی کی دلہن کے ساتھ ماڈلنگ کی تصاویر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی دلہن کی تصاویر منظر عام پر آ ہی گئی ہیں۔ قومی فاسٹ بالر نے بھارت سے تعلق رکھنے والی لڑکی سامعہ کے ساتھ نکاح سے قبل برج العرب ہوٹل کے سامنے فوٹو شوٹ کروایا جس میں

ٹرمپ کا مودی اور عمران سے رابطہ، کشمیر پر مزاکرات کریں، مودی پر زور

نیو یارک (اے ایف پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور وزیراعظم عمران سے ٹیلیفون رابطے، مودی پر زور دیا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان کیساتھ کشیدگی کم کریں۔ اے ایف پی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی

کریڑ روڈ ہائیرسکنڈری سکول بحالی میں فری میڈیکل کیمپ

فوٹو : زمینی حقائق مانسہرہ(زمینی حقائق )ضلع مانسہرہ کے علاقے کریڑ روڈ ہائیر سکنڈری سکول بحالی میں پاکستان کڈنی سینٹر کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں 200 سے زیادہ مریضوں کوطبی امداد مہیا کی گئی۔ مریض طبی معائنہ کے