امام کعبہ ڈاکٹر عبدللہ عواد آج پاکستان آہیں گے
اسلام آباد(زمینی حقائق )امام کعبہ ڈاکٹر عبداللہ عواد الجھنی آج شام پاکستان پہنچ رہے ہیں ، دورے کے دورا ن امام کعبہ صدر مملکت وزیراعظم اور آرمی چیف سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
امام کعبہ پاکستان علماء کونسل کی دعوت پر پاکستان آرہے ہیں!-->!-->!-->…