شہبازشریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد
لاہور(ویب ڈیسک) لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ان کے بیٹے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز پر رمضان شوگر ملز کیس میں فرد جرم عائد کردی ہے۔۔
سماعت شروع ہوئی تو شہباز شریف اور حمزہ شہباز کمرہ!-->!-->!-->…