ایران کا سعودیہ سے کشیدگی پرعمران خان کی ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم
تہران (ویب ڈیسک ) ایران نے سعودی عرب سے جاری کشیدگی میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم کیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ترک ٹی وی کو انٹریو دیتے ہوئے سعودی عرب سے جاری کشیدگی کو کم کرنے کے لیے وزیراعظم!-->!-->!-->…