ریکوڈک معاہدہ منسوخ کرنے پر پاکستان کو4ارب 10کروڑ جرمانہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ریکوڈک معاہدہ منسوخ کرنے پر پاکستان پر 4 ارب 10 کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا ، ایک ارب 87 کروڑ ڈالر سود بھی ادا کرنا ہوگا۔
یہ جرمانہ انٹرنیشنل سینٹر فارسیٹلمنٹ آف انوسٹمنٹ ڈسپیوٹس نے سات سال پرانے ریکوڈک کیس کا!-->!-->!-->…