وزیراعظم کا کلبھوشن پر عالمی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم
فوٹو: فائل
اسلام آباد (زمینی حقائق )وزیراعظم عمران خان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کو بری یا رہا نہ کرنے کے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔
عالمی عدالت انصاف نے پاکستان سے گرفتار ہونے والے بھارتی جاسوس سے متعلق!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…